اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سیکیورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ریگولیٹر کی جانب سے کہا گیا کہ پیمرا نے ضابطہ اخلاق برائے الیکٹرانک میڈیا کی عملداری مزید پڑھیں
زمرہ: صحافت
ارشد شریف قتل کیس میں کینیا تعاون نہیں کر رہا، تحقیقاتی ٹیم
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس پر ازخود نوٹس کی کارروائی کے دوران عدالت نے اب تک کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اس معاملے میں اقوام متحدہ کو بھی شامل کرے۔ پاکستانی صحافیارشد شریف کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندیاں دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، رپورٹ
سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک حالیہ رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے کہ بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے رہائشیوں کو سال 2022 میں ایران اور روس سمیت کسی بھی خطے کے مقابلے میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ بندش اور پابندیوں کا سامنا رہا۔ وائس آف امریکہ کے لیے بلال حسین کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
صحافی عمران ریاض لاہور ائرپورٹ سے گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں لے کر سائبر کرائم ونگ کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام نے عمران ریاض کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ گزشتہ رات 3 بج کر 35 پرایمریٹس ایئر لائن مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام پر 191 نیوز ویب سائٹس بلاک
ڈھاکا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بنگلہ دیش کی حکومت نے 191 ویب سائٹس کو ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جس سے بنگلہ دیش میں میڈیا کی آزادی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا
تہران (ڈیلی اردو) ایران میں 3 خواتین صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان صحافیوں کی گرفتاری کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ خیال رہے کہ ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کیخلاف مظاہرے کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان مظاہروں کے الزام میں اب تک تقریباً 80 صحافی گرفتار ہو مزید پڑھیں
فوج اور خفیہ اداروں پر تنقید: پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ 5 ماہ سے لاپتا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ وی او اے) جب سیدہ کے خاوند نےگزشتہ برس اگست میں ایک رات انہیں کال نہ کی، تو وہ سمجھ گئیں کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ ملائیشیا میں جلا وطنی گزارنے والے پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ اپنی اہلیہ کو باقاعدگی سے ٹیلی فون کال کرتے تھے۔ البتہ اب پانچ مزید پڑھیں
سید محسن نقوی پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سید محسن نقوی کو پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی حیثیت سے تعینات کر دیا ہے۔ سید محسن نقوی صحافی ہونے کے علاوہ ایک نجی میڈیا چینل کے مالک بھی ہیں۔ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر مزید پڑھیں
پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافی قتل ہوئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران 42 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے سینیٹ میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے چار سالوں میں پنجاب میں 15، سندھ میں 11، کے پی میں 13 اور بلوچستان میں 3 صحافیوں کو قتل کیا مزید پڑھیں
رواں سال دنیا بھر میں 86 صحافی ہلاک ہوئے، یونیسکو
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کئی سالوں کی مسلسل کمی کے بعد گزشتہ برس دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد 86 تک پہنچ گئی۔ جبکہ اُس سے پہلے سال یہ تعداد 55 تھی۔ The number of journalists مزید پڑھیں