ایران: مظاہروں کی رپورٹنگ پر 30 صحافی اب تک جیلوں میں

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) تہران کے صحافیوں کی ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز بتایا ہےکہ کم از کم 30 ایرانی صحافی مہسا امینی کی ہلاکت کے نتیجے میں شروع ہونےوالے مظاہروں کے حوالے سے اب بھی قید ہیں۔ 16 ستمبر کو ایک 22 سالہ کرد نژاد ایرانی خاتون مہسا امینی کی مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں مقامی صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ

پاراچنار (م ص) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹرز پاراچنار میں سینئر صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے نواحی علاقے احمد زئی ڈال میں سینئر صحافی محمد علی طوری کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا اور مزید پڑھیں

سوڈانی صدر کا پتلون میں پیشاب نکل گیا، ویڈیو شیئرکرنے پر 6 صحافی گرفتار

خرطوم (ڈیلی اردو) جنوبی سوڈان کے صدر کی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والی 6 صحافیوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ El gobierno de Sudán del Sur arresta a al menos 6 periodistas sudaneses que filmaron al presidente, Salva Kiir Mayardit, orinándose en directo en la televisión nacional. https://t.co/WX4HXtLntV مزید پڑھیں

ایران میں گرفتار مظاہرین کے اہلخانہ کے انٹرویو کرنے پر صحافی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایرانی حکام نے حکومت مخالف مظاہروں میں شمولیت پر جیلوں میں قید افراد کے اہل خانہ کے انٹرویو شائع کرنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مهدی بیک‌اوغلی، دبیر سرویس سیاسی روزنامه اعتماد شب گذشته بازداشت شد همسر مهدی بیک با انتشار این خبر در توییتر مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کے کارٹونز کی اشاعت پر فرانس کو ایرانی وارننگ

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فرانسیسی طنزیہ میگزین چارلی ایبدو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے متنازعہ کارٹون بدھ کے روز شائع کیے۔ تہران نے فرانس کو اس کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔ فرانسیسی ہفت روزہ جریدے چارلی ایبدو نے بدھ کے روز ایران کے سپریم لیڈر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 20 برسوں میں 1700 صحافی ہلاک ہوئے، 93 کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹ

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی) صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم ررپورٹر ود آؤٹ بارڈر (آر ایس ایف) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 برس کے دوران دنیا بھر میں 1700 صحافی ہلاک ہوئے۔ 1 668. This is the number of journalists killed in the past 20 years. Murders, war zone deaths and fatal injuries… Over مزید پڑھیں

سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی ہلاک ہوئے، آئی ایف جے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں 5 پاکستانی صحافیوں سمیت 67 صحافی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے۔ Today is #HumanRightsDay and we remember our 67 colleagues who were killed this year. Over 375 journalists مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں اور دیگر ملازمین نے 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک ٹائمز میں گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے جب ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ اخبار کے عملے مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) حکومت نے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ ٹیم میں پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ارشد شریف کے قتل کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیا ہے۔ پاکستانی حکومت نےسپریم کورٹ کی ہدایت پر کینیا میں مزید پڑھیں

امریکی جج نے محمد بن سلمان کے خلاف صحافی جمال خاشقجی کا کیس خارج کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) امریکی حکومت نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق مقدمات میں استثنی کی بات کہی تھی۔ ایک امریکی جج نے کہا کہ ان کے پاس بھی حکومت کے موقف پر تعمیل کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں