صحافی ارشد شریف کیس میں اہم پیش رفت: چوری شدہ گاڑی کے مالک کے نئے انکشافات

نیروبی (ڈیلی اردو/فیکٹ فوکس/وی او اے) کینیا کی پولیس نے جس گاڑی کو چوری شدہ قرار دے کر صحافی ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی، اس کے مالک کے مطابق پولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہر کے مضافات میں موجود ہے جبکہ ارشد شریف کی گاڑی پر گولی نیروبی سے 100 مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی گاڑی روکنے کی وجہ مشکوک ہے، کینیا پولیس اتھارٹی

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا میں پولیس کے نگران ادارے کی کمشنر کا کہنا ہے ارشد شریف کی گاڑی کو ناکے پر روکنے کے اسباب پر شکوک پائے جاتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی کینیا میں موجود نمائندہ ارم عباسی کو دیے گئے انٹرویو میں کینیا کی انڈیپنڈنٹ پولیسنگ اتھارٹی (آئی پی او اے) مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیر اعظم سے لکھے جانے والے خط میں ارشد شریف کی موت کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملے کا مقدمہ فوری طور پر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق اگر 24 گھنٹوں میں مقدمہ درج نہ ہوا تو سپریم مزید پڑھیں

پاکستان: خوف کا ماحول اور ٹکڑوں میں بٹی صحافت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ارشد شریف کی ہلاکت اور تین مزید صحافیوں کے ملک چھوڑ جانے کے بعد پاکستان کے کئی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ آیا یہ ملک ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے محفوظ ہے؟ کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ ملک میں صرف ایک مخصوص مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل فائیو کی رپورٹر صدف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر ہلاک ہوگئیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1586713678929616897?t=4OR6IR9ZVceD611XX8hodg&s=19 عمران خان کو اطلاع ملی تو وہ فوراً متوفیہ کو دیکھنے کیلئے کنٹینر سے نیچے اتر آئے اور سیکیورٹی کے منع کرنے کے باوجود مزید پڑھیں

اسلام آباد: ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ادا، مقامی قبرستان میں سپردِ خاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) مقتول صحافی ارشد شریف کی اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِ جنازہ کے بعد اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں تدفین کردی گئی ہے۔فیصل مسجد میں ہونے والے جنازے میں کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے جس میں ارشد شریف کے اہل خانہ، صحافی، سیاسی رہنماء اور مزید پڑھیں

سلمان اقبال کو پاکستان لایا جائے اور ارشد شریف کیس میں شامل تفتیش کیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی وفات پر سب کو شدید دکھ ہے کیونکہ وہ ایک فوجی کے بیٹے، ایک شہید کے بھائی اور ایک حاضر سروس افسر کے مزید پڑھیں

کینیا کا وہ دور دراز علاقہ جہاں پاکستانی صحافی ارشد شریف مارے گئے

نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیا کے جس علاقے میں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے وہاں بدھ کے دن ملک میں جرائم کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے کے حکام کی ٹیم موجود تھی۔ یہ مغربی کیجاڈو کا دوردراز علاقہ ہے جو کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریبا 100 کلومیٹر جنوب میں مزید پڑھیں

ارشد شریف کی ہلاکت پر کینیا میں سوالات: ’جنرل سروس یونٹ کے اہلکار ناکے پر کیا کر رہے تھے؟‘

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا میں فائرنگ سے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت نے ایک بار پھر مشرقی افریقہ کے اس ملک کی پولیس کے طرزِ عمل سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں جب کہ کینیا میں اس واقعے سے متعلق عدالتی تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں