نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیائی حکام کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے تازہ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ کینیا کے معروف اخبار ’دی اسٹار کینیا‘ نے پولیس افسران کے حوالے سے کہا ہے کہ جب مقتول صحافی ارشد شریف کی گاڑی پولیس ناکے پر پہنچی تو ڈرائیور نے گاڑی نہ روکی، جبکہ اس مزید پڑھیں
زمرہ: صحافت
صحافی ارشد شریف کی ہلاکت: تفتیش کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ رائٹرز) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے معروف صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ارشد شریف اتوار کو نیروبی میں مبینہ پولیس فائرنگ کے نتیجے میں مارے گئے تھے۔ پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف مزید پڑھیں
ارشد شریف کی ہلاکت: پاکستانی فوج نے بھی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی ہلاکت کی جامع تحقیقات ہونی چاہیے۔اُن کا کہنا تھا کہ بار بار ادارے پر الزام تراشی کی جاتی ہے۔ جھوٹے الزامات مزید پڑھیں
صحافی ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنیکی یقین دہانی
نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا کی پولیس نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں جب کہ حکومتِ پاکستان نے متوفی کی میت وطن واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ کینیا کی پولیس نے ارشد شریف کی ہلاکت مزید پڑھیں
کینیا میں پاکستانی صحافی ’ارشد شریف‘ کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا
نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیا میں حکام کے مطابق پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ارشد شریف اتوار کی شب کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں مارے گئے تھے اور پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مزید پڑھیں
بھارت نے پلٹزر ایوارڈ یافتہ خاتون صحافی کو امریکا جانے سے روک دیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو بھارتی امیگریشن حکام نے کوئی وجہ بتائے بغیر دہلی ہوائی اڈے پر روک دیا، وہ پلٹزر انعام لینے نیویارک جا رہی تھیں۔ ایک برس کے اندر دوسری مرتبہ انہیں بیرون ملک جانے سے روکا گیا ہے۔ نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر منگل مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کے ناقد صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی مبینہ فہرست ’لیک‘
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے مبینہ طور پر مرتب کردہ ایک دستاویز منظر عام پر آئی ہے، جس میں اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والے سینکڑوں سوشل میڈیا کارکنان اور بعض نامور صحافیوں کے نام بھی شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
میانمار میں جاپانی صحافی کو سات سال قید کی سزا
ینگون (ڈیلی اردو/اے پی) میانمار کی ایک فوجی عدالت نے جاپانی صحافی کوبوتا تورو کو ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر سات سال اور اشتعال انگیزی پر اکسانے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔ BREAKING: A court in military-ruled Myanmar has handed a 10-year prison sentence to a Japanese video journalist مزید پڑھیں
فلپائن: سابق صدر پر تنقید کرنے والے صحافی کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
منیلا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کی اکثر نکتہ چینی کرنے والے ایک ریڈیو صحافی کو حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ صحافیوں کی تنظیم نیشنل یونین آف جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ حکام صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ LOOK: The vehicle of veteran broadcaster مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد کا صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں استثنیٰ کا دعویٰ
ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا ہے کہ چونکہ شہزادہ سلمان کو اب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے، اس لیے صحافی جمال خاشقجی قتل کے مقدمے میں انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں