واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ کی وفاقی عدالت نے شام اور عراق میں امریکی شہریوں اور ایڈ ورکرز کے اغوا اور اُن کے سر قلم کرنے میں ملوث داعش کے سیل ‘دی بیٹلز’ کے ایک رُکن کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ El Shafee Elsheikh, a member of an Islamic State cell, مزید پڑھیں
زمرہ: صحافت
افغانستان: طالبان نے امریکی فلم ساز کو افغان مترجم سمیت گرفتار کرلیا
کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل سے امریکی فلم ساز اور ان کے افغان مترجم کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دوحہ میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ وہ ان افراد کی رہائی کے لیے طالبان حکام سے بات کریں گے۔ مزید پڑھیں
بھارت میں پاکستانی سمیت 8 یوٹیوب چینلز کو بند کردیا گیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی حکومت نے مبینہ فرضی اور بھارت مخالف مواد نشر کرنے والے ایک پاکستانی چینل ‘نیوز کی دنیا’ سمیت آٹھ یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ یہ یوٹیوب چینلز ناظرین کو گمراہ کرنے کے لیے تصاویر کے ساتھ فرضی اور سنسنی خیز تھمب نیلز مزید پڑھیں
ایران: سلمان رشدی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پومپیو کے قتل کی دھمکی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کے سخت گیر عناصر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو ناول “دی سیٹینک ورسس” (شیطانی آیات) کے متنازع مصنف سلمان رشدی کو نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سلمان رشدی کو ہادی مطر نامی شخص نے تیز دھار آلے مزید پڑھیں
وزارتِ داخلہ نے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کر دیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق حساس اداروں کی منفی رپورٹس کے بعد نجی ٹی وی نیٹ ورک ‘اے آر وائی’ کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے جس کے بعد صحافتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے یہ فیصلہ چند روز قبل اے مزید پڑھیں
پاکستانی فوج کے اندر بغاوت: پیمرا نے اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھاری (پیمرا) نے سوموار کی شب مبینہ طور پر نفرت آمیز اور پاکستانی فوج کے اندر بغاوت کو اکسانے والے مواد کو نشر کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے مقامی چینل اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کر دی ہیں۔ پیمرا نے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کا فلسطینی صحافیوں پر تشدد
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد جاری ہے اور آج اسرائیلی فورسز کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر بھی بیہمانہ تشدد کیا گیا ہے۔ تشدد کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فورس اور سیٹلرز فلسطینی کیمرہ مین اور صحافیوں کو برے طریقے سے پیٹ رہے ہیں یہ واقعہ اقصی کمپاونڈ مزید پڑھیں
پشاور میں نیوز اینکر ذکیہ خان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش ناکام
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ، نجی ٹی وی کی سابقہ نیوز کاسٹر اور سوشل میڈیا اسٹار ذکیہ خان پر نامعلوم افراد نے ان کے اپنے ہی گھر میں تیزاب پھینکنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ آج شام ذکیہ خان نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مزید پڑھیں
حکومت اور علماء پر بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا، طالبان رہنما کا فرمان
کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں، جس کو طالبان اسلامی امارت کا نام دیتے ہیں، طالبان کے راہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ امارت کے خلاف بنا ثبوت الزامات لگانے کی ممانعت ہو گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں
سعودی عرب: اسرائیلی صحافی کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر ہنگامہ
ریاض + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی صحافی کی جانب سے سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام “مکہ مکرمہ” میں غیر مسلموں کے داخلے پر مکمل پابندی کی خلاف ورزی کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اسرائیلی صحافی کی اس حرکت نے شدید آن لائن ردعمل کو جنم دیا اور ممکنہ طور پر مزید پڑھیں