سندھ ہائی کورٹ کا 13 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے میڈیا پر تصاویر شائع کرنے کا حکم، سیکریٹری دفاع طلب

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد کی بازیابی کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں تصاویر شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا 13 مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سیمینار کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب کی تالابندی، بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی مذمت

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کی مبینہ تالا بندی کے واقعے پر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو آزادی صحافت پر حملہ اور آئین کے مزید پڑھیں

پنجاب: مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی ہلاک

مظفر گڑھ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی اخبار سے وابستہ صحافی اشفاق احمد سیال کو ہلاک کر دیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے صحافی اشفاق احمد سیال کو تھرمل بائی پاس پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا اور حملہ مزید پڑھیں

سال 2023 پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے بہت بھیانک رہا: ہیومن رائٹس کمیشن

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 2023 میں پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں گزشتہ سال کو انسانی حقوق کے حوالے سے بھیانک سال قرار دیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریر حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک صفحے پر مشتمل اس تحریری حکم نامے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر ہلاک، 9 افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے میں پریس کلب کے صدر اور مقامی صحافی مولانا محمد صدیق ہلاک ہوگئے ہیں۔ Maulana Muhammad Siddique Mengal was also the provincial deputy ameer of JUI-F for Balochistan province. https://t.co/udmMKXB6Fe — ???? (@cozyduke_apt29) May 3, 2024 پولیس کے مطابق دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل مزید پڑھیں

ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کی کوریج کرنے والے فلسطینی صحافیوں کے نام

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) اقوامِ متحدہ کے سائنسی، ثقافتی اور تعلیمی ادارے (یونیسکو) نے ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کے دوران خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے نام کر دیا ہے۔ یونیسکو صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال ‘گولرمو کانو ورلڈ پریس فریڈم پرائز’ کا اعلان کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

مئی 2023 کے بعد کیے گئے اقدامات سے پاکستان میں آزادیٔ صحافت متاثر ہوئی، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں آزادیٔ صحافت اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے لیے سرگرم غیر سرکاری تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں آزادیٔ اظہار کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران آن لائن پلیٹ مزید پڑھیں

طالبان کا میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن، چار افغان صحافی گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو) افغان میڈیا پر طالبان کے تازہ ترین کریک ڈاؤن میں چار صحافیوں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دو ٹی وی چینلز بند کر دیے گئے۔ AFJC condemns the recent arrests of three local journalists in southeastern Khost province for publishing music and communicating with female listeners. We call for their immediate release. مزید پڑھیں

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق پر جاری کی گئی 2023 کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق معلومات کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمۂ مزید پڑھیں