پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں دو سال قبل طالبان کی حکومت آنے کے بعد پاکستان منتقل ہونے والے صحافیوں، موسیقاروں، گلوکاروں اور فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے 31 اکتوبر تک غیر قانونی تارکینِ وطن کو ملک چھوڑنے کے حکومتِ پاکستان کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا مزید پڑھیں
زمرہ: صحافت
غزہ ہسپتال پر میزائل حملے کی غلط رپورٹنگ سے خطے میں اثرات مرتب ہوئے، برطانوی وزیراعظم
لندن (ڈیلی اردو) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کا اندازہ ہے کہ غزہ کے الاہلی اسپتال (اہل عرب ہسپتال) میں دھماکا میزائل کی وجہ سے ہوا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران کہا کہ میزائل غزہ سے اسرائیل کی طرف فائر کیا گیا تھا۔ برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں
اسرائیل حماس لڑائی: امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز ‘معطل’
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) محصور غزہ پٹی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی ٹی وی نیٹ ورک ایم ایس این بی سی کے اپنے تین معروف مسلمان اینکرز کی ‘معطلی’ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حماس کے عسکریت پسندوں کی جانب سے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملہ کرنے مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے لڑائی میں چھ صحافی ہلاک، متعدد زخمی، کئی لاپتا
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کی غزہ پر فضائی کارروائی کے دوران ہر چند کہ عسکری تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس دوران میڈیا بھی دو طرفہ جھڑپوں میں نشانہ بن رہا ہے۔ اس لڑائی کے دوران غزہ میں متعدد مزید پڑھیں
چین میں جاسوسی کے الزام میں قید آسٹریلوی صحافی 3 سال بعد رہا
کینبرا + بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) چینگ لی بیجنگ میں تین سال حراست میں گزارنے کے بعد میلبرن واپس پہنچ گئی ہیں۔ ان کی قید آسٹریلیا اور چین کے درمیان کشیدگی کا سبب بن گئی تھی۔ Australian journalist Cheng Lei, who had been detained on national security charges in Beijing for مزید پڑھیں
ایران میں 31 سال قید اور 154 کوڑوں کی سزا پانے والی نرگس محمدی کیلئے امن کا نوبیل انعام
اوسلو (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران میں قید صحافی و انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی نے سنہ 2023 کا امن کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ اس انعام کا اعلان کرتے ہوئے ناروے کی نویبل کمیٹی کا کہنا تھا کہ 51 سالہ نرگس محمدی کو ان کی جانب سے ایران میں خواتین پر ہونے مزید پڑھیں
چین سے فنڈنگ کا الزام: دہلی پولیس کا مقامی نیوز پورٹل سے وابستہ صحافیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے مقامی نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ سے وابستہ صحافیوں کے دفاتر اور رہائش گاہوں سمیت تین درجن سے زائد ٹھکانوں پر منگل کو چھاپے مارے اور ان کے فونز اور لیپ ٹاپ سمیت متعدد الیکٹرانک آلات ضبط کر لیے۔ یہ چھاپے دہلی، نوائڈا، غازی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: جرگے کے حکم پر صحافی معراج خالد وزیر کا گھر سیل، علاقہ بدر
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’جرگے نے آج فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہمارا گھر مسمار نہیں کریں گے بلکہ اب یہ گھر سیل ہو گا۔ کوئی ہمارے کھیتوں اور باغات کے لیے پانی نہیں دے گا، ہمیں علاقہ چھوڑنا ہوا اور آج کے بعد وزیرستان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہو گا۔‘ پاکستان مزید پڑھیں
فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی آرین لاؤریلوکس (Ariane Lavrilleux) کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی کی 2021 میں ایک رپورٹ میں الزام لگایا گیا تھا کہ مصر نے شہریوں کو مارنے کے لیے فرانسیسی انٹیلی جنس کا استعمال کیا تھا۔ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: لاپتہ صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع
لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور ہائی کورٹ نے لاپتا صحافی عمران ریاض خان کی بازیابی کے لیے پنجاب کی پولیس کے انسپکٹر جنرل(آئی جی) کو آخری موقع دیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر حسین بھٹی نے بدھ کو عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں