ابابیل اور شاہین تھری: کیا امریکی پابندیاں پاکستان کے میزائل پروگرام کو متاثر کر سکتی ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) دشمن کے میزائل دفاعی نظام کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ایم آئی آر وی میزائل میں کئی وار ہیڈز ہوتے ہیں جو ایک ساتھ مختلف اہداف کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ جبکہ ایم اے آر وی میں صرف ایک وار ہیڈ ہوتا ہے لیکن یہ ہدف مزید پڑھیں

جرمنی میں حماس سے روابط کے الزام پر اسلامی مرکز بند

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) حالیہ مہینوں میں جرمنی میں کسی اسلامی مرکز پر یہ دوسرا ہائی پروفائل چھاپہ ہے، جرمن حکومت نے امریکہ، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک کے ساتھ مل کر حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔ جرمن حکام نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس سے مبینہ مزید پڑھیں

حکومت کا تختہ اُلٹنے کا الزام: کانگو کی فوجی عدالت نے امریکی شہریوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت سُنادی

کنشاسا (ڈیلی اردو/بی بی سی) ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی ایک فوجی عدالت نے تین امریکی، ایک برطانوی اور ایک کینیڈین شہری سمیت 37 افراد کو ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کے الزام میں سزائے موت سُنا دی ہے۔ ان افراد پر الزام تھا کہ انھوں نے مئی میں صدارتی محل اور صدر فیلکس مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے مابین 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ

قاہرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) روسی یوکرینی جنگ میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں سے ماسکو اور کییف کے مابین جنگی قیدیوں کا ایک اور بڑا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔ آج ہفتہ چودہ ستمبر کے روز دونوں ممالک کے مابین دو سو چھ جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ روس میں ماسکو، یوکرین میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) غزہ پٹی کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کی صبح غزہ شہر میں ایک گھر پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ غزہ میں فعال سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود باسل نے ہفتے کے روز مزید پڑھیں

یوکرین کا مغربی میزائلوں سے حملہ نیٹو کی طرف سے اعلان جنگ سمجھا جائیگا، روسی صدر پوتن

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے مغرب کی جانب سے مہیا کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل روسی سرزمین پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیے تو یہ نیٹو ممالک کی جانب سے اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جب تک افغانستان سے تعلقات صحیح نہیں ہوں گے ہم دہشت گردی میں پھنسے رہیں گے، عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے اعلان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک افغانستان سے تعلقات صحیح نہیں ہوں گے ہم دہشت گردی مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی ایسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سازوسامان کی فراہمی میں ملوث ہیں۔ چین نے اس اقدام کی سختی سے مخالفت مزید پڑھیں

امریکہ:مصر کیلئے 1.3 ارب ڈالرکی فوجی امداد کی منظوری، انسانی حقوق کی شرائط سے استثنیٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ اپنے اتحادی مصر میں انسانی حقوق پر جاری خدشات کے باوجود اس کی مکمل طور پر مختص فوجی امداد کی منظوری دیتے ہوئے فوجی امداد سے منسلک انسانی حقوق کی شرائط کو منسوخ کررہی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار میں ایسا اقدام پہلی بار اٹھایا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا: کم جانگ اُن کا یورینیم افزودہ کرنے والے پلانٹ کا دورہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ یورینیم افزودہ کرنے والے اپنے سینٹری فیوجز کی تصاویر جاری کی ہیں، جو جوہری ہتھیاروں کے لیے ایندھن تیار کرتے ہیں۔ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جانگ اُن نے اس پلانٹ کا دورہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی مزید پڑھیں