واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈي پی اے/رائٹرز) ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جمشید شارمہد کو پیر کے روز پھانسی دی گئی تھی۔ انہیں گزشتہ برس موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ جرمن حکومت نے اس سزائے موت کو قتل قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے مزدوروں کی کمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں کان کنوں کی نمائندہ تنظیم کے مرکزی رہنما شوکت مومند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں سے ہزارہا مزدور عدم تحفط کے باعث کام چھوڑ کر ديگر مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ”بلوچستان کی مائننگ مزید پڑھیں
لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج پر حملہ، آسٹریا کے 8 فوجی زخمی
ویانا (ڈیلی اردو/بی بی سی) آسٹریا کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ایک حملے میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے تحت لبنان میں تعینات اس کے آٹھ فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ آسٹریا کی وزارتِ دفاع کے ترجمان مائیکل باؤر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں
نعیم قاسم حزب اللہ کا نیا سربراہ مقرر
لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے اُن چند سینیئر مزید پڑھیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تین عسکریت پسند ہلاک
سری نگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوجیوں نے تین مشتبہ باغیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بھارتی فوج کے مطابق بندوق برداروں نے ایک فوجی قافلے اور ایک ایمبولینس پر حملہ کیا تھا اور وہ جوابی کارروائی میں مارے گئے۔ بیان کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں
بھارت میں ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح
نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے جہاں یورپی طیارہ ساز کمپنی ‘ایئر بس’ کے اشتراک سے 40 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے اسمبل کیے جائیں گے۔ پیر کو پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم مودی کے مزید پڑھیں
ایرانی فورسز کا جیش العدل کے خلاف ڈرون آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/تسنیم نیوز) ایران کی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق میں ایک کارروائی کے دوران اُن چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جو ایک روز قبل پولیس پر تفتان میں ہلاکت خیز حملے میں ملوث تھے۔ ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے علاقے تفتان میں مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایرانی میزائل ڈیفینس سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) رواں ماہ کے آغا میں جب ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کیے تھے اس بات کی توقع کی جا رہی تھی کہ اسرائیل ان کا جواب دے گا اور اس جوابی کارروائی کے ممکنہ اہداف بھی زیرِ بحث تھے۔ اسرائیل نے ہفتے کو صبح سویرے ایران کے مزید پڑھیں
اسرائیل کو جواب دینے کا تعین ایرانی حکام کریں، خامنہ ای
تہران (ڈیلی اردو/ارنا/ڈی پی اے) ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے اتوار کے روز ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی حکام کو اس بات کا تعین کرنا چاہیے کہ اسرائیل کو ایران کی طاقت کا بہترین مظاہرہ کس مزید پڑھیں
اسرائیلی فضائی حملوں میں ایران کے دو خفیہ فوجی اڈوں کو نقصان پہنچا، رپورٹ
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/نیوز ایجنسیاں) سیٹیلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر کے ایک تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل کے حملے سے ایران کے دو خفیہ فوجی اڈوں کو نقصان پہنچا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ تہران سے جنوب مشرق میں واقع مزید پڑھیں