یمن میں خانہ جنگی کا خاتمہ، حکومت کا اقوامِ متحدہ کے اقدامات کا خیر مقدم

صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت نے اقوامِ متحدہ کی ملک میں خانہ جنگی کے خاتمے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی کوششوں سے لڑائی میں مصروف حکومت اور دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے بڑی حصے پر قابض حوثی باغیوں نے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فوج کی تحویل میں شہریوں کی ہلاکت کا الزام، آرمی چیف کا دورۂ پونچھ

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے دوران آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ Indian Army Chief General Manoj Pande visited the Poonch sector and was given an update on the prevalent security situation. General Manoj Pande interacted مزید پڑھیں

غزہ کی صورتِحال: ایران کی بحیرۂ روم بند کرنے کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے ایک کمانڈر نے بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اس کے حلیف ممالک نے غزہ میں ’جرائم‘ بند نہ کیے تو وہ بحیرۂ روم کو سمندری آمد و رفت کے لیے بند کر سکتے ہیں۔ ایران اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی حمایت مزید پڑھیں

ایرانی ڈرون نے انڈیا کے ساحل کے قریب کیمیکل ٹینکر کو نشانہ بنایا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ سنیچر کے روز ایران سے چھوڑے گئے ڈرون نے بحر ہند میں ایک کیمیائی ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کیم پلوٹو نامی جہاز پر ‘انڈین ساحل سے 200 ناٹیکل میل (یعنی 370 کلومیٹر) دور مقامی وقت مزید پڑھیں

غزہ جنگ: حماس اور اسلامی جہاد کے سینکڑوں عسکریت پسند گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے حماس اور اسلامی جہاد کے 200 افراد گرفتار کیے ہیں جنھیں تفتیش کے لیے وہ اپنے علاقے میں لے گئے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق کچھ مشتبہ افراد شہری آبادی میں چھپے ہوئے تھے اور انھوں نے اپنی مرضی سے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فوج کا عسکریت پسندوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں کی طرف سے جمعرات کی سہہ پہر کو کیے گیے حملے میں بھاری جانی نقصان اٹھانے کے بعد بھارتی فوج نے علاقے میں ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس آپریشن میں جموں و کشمیر پولیس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: غزہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز، لاکھوں افراد کو گھر بار چھوڑنے کا حکم

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) غزہ میں وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حماس کو تباہ کرنے کے لئے اسرائیل حملوں میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جب کہ اسرائیل اپنی فوجی کارروائیوں کو مزید وسعت دے رہا ہے اور اس نے لاکھوں شہریوں مزید پڑھیں

روسی واگنر گروپ کے سربراہ کو کس نے مارا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نےکرائے کے فوجیوں پر مشتمل نجی گروپ واگنر کے سربراہ ژیوگینی پریگوژِین کی ہلاکت کو ایک روسی سکیورٹی عہدیدارکی کارروائی قرار دیا ہے، روس نے تاہم اس الزام کو رد کیا ہے۔ کرایے کے فوجیوں کی نجی روسی کمپنی واگنر گروپ کے سربراہ ژیوگینی پریگوژِین مزید پڑھیں

غزہ: جنگ بندی کیلئے سفارتی کوششیں جاری، جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں جمرات کے روز متعدد مقامات پر بمباری کی، دوسری جانب عالمی سفارت کاروں کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے اس ساحلی پٹی میں فائربندی کے معاہدے تک پہنچا جائے۔ غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی مزید پڑھیں

سعودی قونصل خانے استنبول میں قتل ہونیوالے صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکہ میں سیاسی پناہ مل گئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کو امریکا میں سیاسی پناہ دے دی گئی ہے۔ جمال خاشقجی اکتوبر 2018 میں ہلاک ہوئے تھے اور امریکی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں اس قتل کے پیچھے سعودی مزید پڑھیں