غزہ کی جنگ میں شدت: اسرائیل کی شدید بمباری، حماس کی راکٹوں کی بوچھاڑ

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایک جانب تو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ایک اور وقفے کے بارے میں کئی روز سے انتہائی سنجیدہ گفتگو کی اطلاعات کے ساتھ دونوں فریقوں کی جانب سے ایک اور جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔دوسری جانب جمعرات کے روز غزہ مزید پڑھیں

بلوچ علیحدگی پسندوں کا ہتھیار ڈالنا امن کیلئے کتنا اہم؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ناقدین کے مطابق عسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے سرکاری دعوے لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ بلوچوں کا احساس محرومی دور کرے۔ بلوچستان میں مبینہ بلوچ عسکریت پسندوں کے ہتھیار مزید پڑھیں

سرینگر: بھارتی فوج میں خودکشی کے واقعات میں سنگین اضافہ

سرینگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس/رائٹرز) بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کی شرح میں اضافہ ہوگیا، 2007 سے اب تک بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں 587 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق 18 دسمبر کو بھارت کے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی مزید پڑھیں

حوثیوں کیخلاف امریکی اتحاد میں عرب ممالک کیوں شامل نہیں؟

جرمن (ڈیلی اردو/ ڈی ڈبلیو) یمنی حوثی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کے ذریعے مسلم اور عرب دنیا کواپنے فلسطین کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دے رہے ہیں اور ایسے میں کوئی بھی بڑی عرب طاقت کھل کر حوثیوں کے خلاف اتحاد میں شامل نہیں ہونا چاہتی۔ امریکہ نے جب اس ہفتے کے شروع میں مزید پڑھیں

حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں’مال بردار بحری جہازوں‘ کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن کے بڑے حصے پر کنٹرول رکھنے والے حوثی باغیوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر سے اسرائیل آنے اور جانے والے ہر بحری جہاز کو نشانہ بنائیں گے۔ گذشتہ ماہ نومبر میں بحیرہ احمر سے گزرتی ہوئی ایک کارگو شپ کو حوثی باغیوں نے اپنے قبضے میں مزید پڑھیں

‘اگر دشمن نے مشتعل کیا تو جوہری حملہ کردیا جائے گا’، شمالی کوریا رہنما کم جونگ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جمعرات کو خبردار کیا کہ اگر کسی دشمن نے ‘جوہری ہتھیاروں سے مشتعل’ کیا تو پیونگ یانگ جوہری حملہ کرنے سے نہیں ہچکچائے گا۔ ادھرسیول اور اس کے اتحادیوں نے ‘غیر مشروط بات چیت’ پر زور دیا ہے۔ کم مزید پڑھیں

امریکا نے ایران سے منسلک ڈرون نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/ارنا/رائٹرز/اے ایف پی) امریکی محکمہ خزانہ نے منگل کو کہا ہے کہ امریکہ نے ایران ، ملائیشیا ، ہانگ کانگ اور انڈونیشیا میں قائم دس اداروں اور وہاں مقیم چار لوگوں پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جن پر ایرانی ڈرونز بنانے میں معاونت کا الزام ہے۔ محکمے نے کہا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کا فلسطینیوں کو خان یونس کا علاقہ چھوڑنے کا حکم، جنگ میں مزید شدت کا خدشہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے جنوبی غزہ کے اہم شہر خان یونس کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں حوثی حملوں کے مقابلے کیلئے ایک نئی فورس تشکیل دی جائے گی، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) امریکہ اور دوسرے متعدد ممالک بحیرہ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں کو یمن کےحوثیوں کے کنٹرول والے علاقوں میں ڈرون اور میزائیل حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک نئی فورس تشکیل دے رہے ہیں۔ اس بات کا اعلان امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے منگل کو مزید پڑھیں

آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت کسی ادارے یا خفیہ ایجنسی کو آڈیو ٹیپ کی اجازت نہیں دی، وفاقی حکومت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی یا ایف آئی اے اور آئی بی سمیت کسی دوسری سرکاری ادارے یا ایجنسی کو آڈیو ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دی اور اگر کوئی حکومتی مزید پڑھیں