حماس اسرائیل لڑائی: سی آئی اے سربراہ کے وارسا میں موساد اور قطری وزیر اعظم سے مذاکرات

وارسا (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے سنٹرل انٹیلی جنس ادارے یا سی آئی اے کے سربراہ ولیم جے برنز یورپ گئے ہیں۔ اس دورے کا مقصد اسرائیلی اور قطری حکام کے ساتھ بات چیت کرنا ہے جس میں نئی جنگ بندی اور غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کے امکانات مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورۂ امریکہ؛ مقاصد کیا ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے)پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے اپنے جاری دورۂ امریکہ میں اعلیٰ سیاسی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ان اہم ملاقاتوں کو دیکھتے ہوئے بعض مبصرین آرمی چیف کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دے رہے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے: امریکہ کا حوثی باغیوں کے خلاف بین الاقوامی بحری آپریشن کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/نیوز ایجنسیاں) بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد تیل کی بڑی کمپنی بی پی نے بحیرہ احمر کے راستے سے تیل کی تمام ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر امریکہ نے جہازوں کی حفاظت کے لیے بین الاقوامی بحری آپریشن کی قیادت کا اعلان کیا ہے۔ یمن مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر سے اہم ملاقات کی ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مزید پڑھیں

عراق اور شام میں امریکی و اتحادی افواج پر 100 سے زائد حملے ہوئے، پینٹاگون

ریاض (ڈیلی اردو) ایک امریکی عہدیدار نے العربیہ نیوز کو بتایا کہ عراق اور شام میں امریکی فوجیوں کو 17 اکتوبر سے اب تک 100 سے زیادہ مرتبہ نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اہلکار نے کہا، “17 اکتوبر سے 18 دسمبر کے درمیان امریکی اور اتحادی افواج پر آج تک کم از کم 101 بار مزید پڑھیں

اسرائیلی سرحد کے قریب حماس کی سب سے بڑی سرنگ کا انکشاف

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں حماس کی سرنگوں کے جال کا سراغ لگایا ہے۔ ان سرنگوں کو ایسے ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں جنگجو گاڑیوں میں سوار ہو کر اسرائیل کی سرحد کے قریب سفر کر سکتے تھے۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ، امریکہ کی جانب سے مذمت

پیونگ یانگ + ٹوکیو + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) جاپان کا کہنا ہے پیر کے روز شمالی کوریا نے جس بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے وہ امریکہ کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ واشنگٹن نے پیونگ یانگ کے بیلسٹک میزائل کے تازہ ترین تجربے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں کارروائیاں جاری، یرغمالوں کی رہائی کیلئے دباؤ میں اضافہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے اتوار کو غزہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔ جنگی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی قیادت پر سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حماس کے یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں مزید پڑھیں

پاکستان سے کشیدہ تعلقات: طالبان کی مولانا فضل الرحمٰن کو دورۂ افغانستان کی دعوت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت ایسے وقت میں دی گئی ہے جب غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکینِ وطن کے انخلا اور پاکستان میں دہشت مزید پڑھیں

غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے فوجیوں نے جمعے کے روز غزہ میں تین اسرائیلی یرغمالیوں کو سفید کپڑا لہرانے کے باوجود حماس کے جنگجو سمجھ کر گولیاں مار دیں۔ عراق اور افغانستان سمیت 13 آپریشنل دوروں پر خدمات انجام دینے والے برطانوی فوج کے ریٹائرڈ جنرل میجر جنرل مزید پڑھیں