آرمی چیف عاصم منیر کے دورہ واشنگٹن پر پاکستان کو امریکی یقین دہانی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیٹو پارٹنر ہے اور وہ اس کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے لیے شراکت داری کرنے کا منتظر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر ان دنوں واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستانی مزید پڑھیں

ایرانی صدر پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) سوئٹزر لینڈ کےحکام سے کی جانے والی ایک قانونی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے صدر رئیسی کو جنیوا کے متوقع دورے پر، حکومت مخالفین کو ختم کرنے کی کوششوں سے تعلق کی پاداش میں گرفتار کر کے، انسانیت کے خلاف جرائم کے لئے فرد جرم عائد کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے اکثریت رائے سے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اس سے قبل عدالت نے 23 اکتوبر کو یہ ٹرائل روکنے کا حکم دیا تھا، جسے آج معطل کیا گیا ہے۔ چھ رکنی بینچ میں صرف جسٹس مسرت ہلالی نے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی قرارداد کی بھرپور حمایت

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/ رائٹرز) اقوام متحدہ نے اس قرارداد کو کثرت رائے سے منظوری دے دی، جس میں غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ادھر امریکی صدر نے کہا کہ شہریوں پر اندھا دھند بمباری کی وجہ سے اسرائیل حمایت کھونے لگا ہے۔ اسرائیل کو حماس مزید پڑھیں

غزہ جنگ: اسرائیلی فورسز کے ہلاک اہلکاروں میں 20 فیصد ’فرینڈلی فائرنگ‘ کا نشانہ بنے

تل ابیب (ڈیلی اردو/) اسرائیل نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے دوران زمینی حملوں کے آغاز کے بعد ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں اسرائیلی فورسز کی اپنی ہی فائرنگ سے لگ بھگ 20 فیصد فوجی مارے گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ’یروشلم پوسٹ‘ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے لگ بھگ دو ماہ مزید پڑھیں

غزہ میں لڑائی ہفتوں، فوجی سرگرمی مہینوں جاری رہ سکتی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیل کے وزیر دفاع نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائی ختم کرنے کے بین الاقوامی مطالبوں کو رد کرتے ہوئے پیر کے روز کہا ہےکہ حماس عسکریت پسند گروپ کے خلاف کارروائی کے موجودہ مرحلے میں وقت لگے گا۔ یوآو گیلینٹ نے ، جو اسرائیل کی مزید پڑھیں

بلوچستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء نے کوئٹہ کے ریڈ زون میں رکاوٹوں کے باعث سریاب روڈ پر دھرنا دے دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مطالبات منظور نہیں کیے جاتے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مزید پڑھیں

امریکی حکومت کی اسرائیل کو ہنگامی اختیارات کے تحت ٹینک کے گولے فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی حکومت نے ہنگامی حالات کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کانگریس کی نظرِ ثانی کے بغیر اسرائیل کو ٹینک کے 14 ہزارگولے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے ہفتے کو جاری کردہ بیان کے مطابق محکمۂ خارجہ نے جمعے کو آرمز مزید پڑھیں

افغان وار: برطانیہ سے پناہ نہ ملنے والے سابق افغان فوجیوں کو ملک بدری کا خطرہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ منتقلی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے تقریباً 200 افغان خصوصی فورسز کے اہلکاروں کو ملک بدری کا سامنا ہے، جہاں سے وہ 2021 میں فرار ہوئے تھے۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ افغان سپیشل فورسز کے تقریباً 200 ارکان کو طالبان کے زیر کنٹرول اپنے مزید پڑھیں

ایران: فضا سے فضا میں مار کرنے والے ڈرون دفاعی نظام میں شامل

تہران (ڈیلی اردو/ارنا/اے ایف پی/وی او اے) ایران نے اپنے دفاعی نظام میں فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے لیس جنگی ڈرون کو شامل کر لیا ہے جس سے اس کی فضائی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ارنا’ نے کہا ہے کہ فضا سے فضا مزید پڑھیں