دہشتگردوں کو واپس پاکستان لانے کے نتیجے میں آج ملک میں پھر حملے ہو رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو جیلوں سے نکال کر افغانستان بھیجنے اور پھر ملک میں آباد کرنے کی وجہ سے آج پاکستان میں پھر دہشت گرد حملے ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا حکومتی اقدام درست قرار دیدیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا حکومتی اقدام قانونی طور پر درست قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے پیر کی صبح اتفاقِ رائے سے مزید پڑھیں

بیجنگ بحیرہ جنوبی چین میں اپنا ‘خطرناک’ رویہ ترک کرے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکہ نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چین کے اقدامات علاقائی استحکام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ واشنگٹن کا یہ بیان فلپائن اور چینی جہازوں کے درمیان سمندر میں پیش آنے والے ایک واقعے کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے چین کی جانب سے فلپائن مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں حماس کے 7 ہزار جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں خان یونس شہر سے آبادی کے مکمل انخلا کے احکامات جاری کر دیے ہی۔ ہفتے اور اتوار کی شب بھی اسرائیلی فورسز کی غزہ کی ساحلی پٹی میں کارروائیاں جاری رہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ہفتے کی شب مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے کراچی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے امیر و کمانڈر عزت من ولد اسفند یار خان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی سندھ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر عزت خان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: خان یونس کی گلیوں میں شدید جھڑپیں جاری

تل ابیب (ڈیلی اردو/وفا/اے ایف پی/الجزیرہ/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کو آج دو ماہ مکمل ہو گئے ہیں اور غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس میں فریقین کے درمیان گھر گھر لڑائی جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فورسز کے اہلکار ٹینکوں، بکتر بند مزید پڑھیں

حوثی حملوں پر ردعمل میں امریکہ تحمل سے کام لے، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) سعودی عرب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں تحمل سے کام لے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے سعودی حکومت سے قریب دو ذرائع کے حوالے سے یہ خبر رپورٹ کی ہے۔ رائٹرز مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن معیشت اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کے آرمی چیف سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پہ مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔ کئی مبصرین کے خیال میں یہ بیان حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ دورہ پشاور کے دوران پاکستانی فوج مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ:صحافیوں پر ہلاکت خیز حملہ اسرائیلی ٹینک سے کیا گیا، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) دو غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ نے اکتوبر میں جنوبی لبنان میں ہونے والے اس حملے سے متعلق علیحدہ علیحدہ تحقیقاتی رپورٹس شائع کی ہیں جس میں ایک صحافی ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے تھے۔ ان رپوٹس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

انڈیمان سمندر میں 400 روہنگیا پناہ گزینوں کی دو کشتیاں لاپتہ

بنکاک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کا کہنا ہے کہ بھارت کے انڈیمان سمندر میں 400 روہنگیا مسلمانوں کو لیے دو کشتیاں لاپتہ ہو گئی ہیں۔ UNHCR making an urgent appeal to save lives. Hundreds of Rohingya at risk of perishing at sea if not rescued immediately https://t.co/axmpUGmTj4 مزید پڑھیں