روسی فوج میں بھرتیاں: نیپالی پولیس نے دس افراد کو گرفتار کرلیا

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) کھٹمنڈو ضلعی پولیس کے سربراہ نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ انہیں چند دن پہلے اس بات کی اطلاع ملی تھی جس کے نتیجے میں انہوں نے موقع پر کارروائی کر کے دس افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ Nepal police detain 10 over allegations مزید پڑھیں

حماس کے نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے گئے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں بمباری اور زمینی آپریشن کے ذریعے اسرائیلی فوج نے دہشت گرد گروپ حماس کے قریب نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا خیال ہے کہ حماس کی کُل 24 بٹالین غزہ مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن غیر معمولی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کے اس غیر معمولی دورے کے دوران تیل کی قیمتوں کے علاوہ یوکرین اور غزہ میں جاری تنازعات پر بھی بات چیت ہو گی۔ پوٹن کا یہ دورہ ایک ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب تیل برآمد کرنے والے مزید پڑھیں

نائیجیرین فوج کا میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈورن حملہ، 85 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ابوجا (ڈیلی اردو/رائٹرز) نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک مذہبی تقریب جاری مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ: امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے مزید پڑھیں

نیپال کی اپنے شہریوں کی روسی فوج میں بھرتی کیخلاف تنبیہ

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایسا نیپال نے روس میں اپنے چھ سپاہیوں کی اموات کے بعد کیا ہے۔ نیپال نے ماسکو پر زور دیا ہے کہ وہ نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی نہ کرے۔ نیپال نے یہ اقدام اپنے چھ شہریوں کی روسی فوج میں ملازمت کے دوران ہلا کت کی خبر مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس کا ایک اور جنرل ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین میں جاری جنگ کے دوران روس کی فوج کا ایک اور جنرل ہلاک ہو گیا، مقامی گورنر نے ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی سرحد سے متصل روسی علاقے ورونیزھ کے گورنر نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج سے لڑائی میں میجر جنرل ولادیمیر زاوادسکی مارے مزید پڑھیں

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کیلئے برطانیہ کا سخت ویزہ پالیسی کا منصوبہ

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) برطانیہ نے تارکینِ وطن کی نقل مکانی روکنے لیے سخت ویزہ پالیسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد حکومت کو امید ہے کہ قانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔ گزشتہ ماہ جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

یمن حوثی باغیوں کے بحیرہ احمر میں جہازوں پر ڈرون اور میزائل حملے، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان نے اتوار کے روز کہا کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں پانچ گھنٹے تک مسلح ڈرونز اور میزائیلوں سے جاری رہنے والے ایک حملے میں امریکہ کے ایک جنگی جہاز اور متعدد تجارتی بحری جہازوں کو ہدف بنایا۔ اور کم از کم مزید پڑھیں

غزہ زمینی آپریشن: ابتک 76 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فوج غزہ پٹی میں حماس کے جنگجوؤں سے لڑ رہی ہے۔ تازہ اسرائیلی بمباری میں درجنوں فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ اسرائیل کے تازہ حملے اس سات روزہ جنگ بندی کے بعد شروع ہو گئے مزید پڑھیں