یمن حوثی باغیوں کا بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر حملہ

واشنگٹن + صنعا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) امریکی افواج کا کہنا ہے کہ گھنٹوں جاری رہنے والے حملے کے دوران دفاعی کارروائی میں تین ڈرونز کو مار گرایا گیا۔ امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار 3 دسمبر کو یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں تین تجارتی بحری جہازوں مزید پڑھیں

بلوچستان: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ ’منظور پشتین‘ چمن سے گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتین کو بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے حراست میں لیا گیا۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ منظور پشتین غیر قانونی طور پر بلوچستان میں داخل ہوئے تھے، انھیں بلوچستان بدر کیا جائے گا- پشتون تحفظ موومنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ چمن مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں شدت: اسرائیل کا جنوبی علاقوں میں بھی لوگوں کو انخلا کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے حماس کے خلاف جنگ کا دائرۂ کار کو غزہ کے تمام علاقوں تک بڑھاتے ہوئے جنوب میں بھی بے گھر فلسطینیوں کے انخلا کے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔ حماس کے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: چلاس بس حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں بس پر حملے کے بعد دیامر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ چلاس میں ہفتے 2 دسمبر کی شب مسافر بس پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنوبی غزہ میں 50 اہداف پر بمباری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں ہفتے کو بھی بمباری کی جبکہ اس کی کارروائیاں زیادہ تر جنوبی شہر خان یونس کے علاقے پر مرکوز رہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کے علاقے میں مساجد اور اسپتالوں سے ملحقہ گھروں کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں فضائی حملہ، ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 سینئر عسکری مشیر ہلاک

تہران (نمائندہ ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 سینئر عسکری مشیر ہلاک ہلاک ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز شام میں ملٹری ایڈوائزر کے مشن پر تھے۔ دوسری جانب خبر رساں ایجنسی نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستانی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں میں بھی آئندہ فوجی افسران تعینات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی فوج، وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹیلیجنس بیورو کے افسران کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں بھیجنے کے فیصلے پر کئی حلقے تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔ پاکستانی وزارت توانائی نے تصديق کی ہے کہ بجلی کی چوری روکنے اور بلوں کی وصولی کے نظام کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے آپریشن میں حماس کا اہم کمانڈر ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز انٹرنل سکیورٹی سروس (شن بیٹ) کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں حماس سے منسلک شجاعیہ بریگیڈ کے کمانڈر اور 7 اکتوبر کے حملے کے منصوبہ سازوں میں سے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا۔ #عاجل ???? جيش الدفاع وجهاز الشاباك يصفّيان قائد كتيبة الشجاعية مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ: ایران کی 6 ارب ڈالر تک رسائی روکنے کی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں منظور

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی ایوان نمائندگان نے جمعرات کو ایک دو جماعتی بل کی منظوری دی جس کے تحت ایران کی ان چھ ارب ڈالر تک رسائی مسدود ہو جائے گی جو امریکہ نے قیدیوں کے ایک تبادلے کے سلسلے میں منتقل کیے تھے۔ یہ قدم ری پبلکنزنے گزشتہ ماہ اسرائیل پر مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: صدر پیوٹن نے روسی فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم دیدیا

ماسکو (ڈیلی اردو) یوکرین جنگ سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ ایک بیان میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو کی مسلسل توسیع سے خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں