غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 178 افراد ہلاک

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی اواے) غزہ میں حماس کے زیرانتظام حکومت نے کہا ہے کہ جمعہ کو ایک ہفتے کی جنگ بندی کےخاتمے کے بعد شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں تین صحافی بھی مارے گئےہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے کم مزید پڑھیں

امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کا مبینہ منصوبہ؛ کب کیا ہوا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) یہ مئی 2023 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے۔ بھارت کے ایک سرکاری اہل کار اور نکھل گپتا نامی ایک اسمگلر کے درمیان رابطوں کا آغاز ہوا۔ بھارتی اہل کار گپتا کو ایک بڑی پیش کش کرتا ہے لیکن اس کے بدلے وہ اس سے ایک بڑا کام لینا چاہتا مزید پڑھیں

غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ: امریکہ نے اسرائیل کیلئے کیا ’ریڈ لائن‘ واضح کی ہیں؟

واشنگٹن + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنگ بندی جتنی دیر چلی یہ ایک سفارتی کامیابی تھی۔ اب سات دن کے وقفے کے بعد اسرائیل اور حماس کو اپنے سب سے بڑے عسکری اور سیاسی مسائل کا سامنا کرنا ہو گا۔ حماس کے لیے یہ بقا کی جنگ ہے۔ جب تک حماس کے پاس مزید پڑھیں

انٹیلی جنس معلومات کے باوجود امریکہ اور کینیڈا سکھ علیحدگی پسند رہنما کا قتل روکنے میں ناکام کیوں ہوئے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکہ اور کینیڈا میں کم از کم چار سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کو قتل کرنے کے مبینہ منصوبے میں ایک انڈین باشندے پر فرد جرم عائد کی ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے ترجمان نے انڈیا کو علاقائی شراکت دار مزید پڑھیں

کیا بحر ہند میں روس کی بڑھتی موجودگی پر بھارت پریشان ہے؟

ماسکو + نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک ایسے وقت میں جب ماسکو بحر ہند کے علاقے میں اپنا عمل دخل بڑھانے اور ایشیا کے چھوٹے ملکوں کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرر ہا ہے، اس نے پچاس سال میں پہلی بار اس ماہ کے اوائل میں بنگلہ دیش میں اپنے جنگی مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی ختم: حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کا دوبارہ آغاز

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے فلسطینی عسکری تنظیم حماس پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے غزہ میں ایک مرتبہ پھر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اسرائیل کی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جمعے کو کہا ہے کہ حماس کی جانب سے راکٹ حملے کے مزید پڑھیں

قطر: اسرائیل اور حماس جمعہ تک فائر بندی میں توسیع پر متفق

دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) قطری حکومت نے بتایا کہ اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس”سابقہ شرائط کے تحت” غزہ میں ساتویں دن کے لیے فائربندی پر متفق ہو گئے ہیں۔ فائر بندی کی مدت جمعرات تیس نومبر کو صبح سات بجے ختم ہو گئی تھی۔ فائر بندی کی عبوری مدت میں توسیع کی مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی سازش: سینیئر بھارتی سرکاری اہلکار ملوث، امریکہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) امریکی حکام نے نیو یارک میں مقیم ایک ممتاز سکھ علیحدگی پسند لیڈر کے قتل کے منصوبے میں ایک بھارتی شہری کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ محکمہ انصاف کے مطابق بھارتی انٹیلیجنس کا ایک سینیئر فیلڈ افسر بھی قتل کی سازش میں ملوث تھا۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب مزید پڑھیں

نیدرلینڈز پر اسرائیل کو طیاروں کے پارٹس کی فراہمی پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام

ایمسٹرڈم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے این پی) نیدرلینڈز کی ایک ضلعی عدالت نے ڈچ ریاست کے خلاف پیر کو مقدمے کی سماعت کرے گی، جس میں انسانی حقوق کی عدالت نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایف-35 جنگی جہازوں کے پارٹس فراہم کرکے نیدرلینڈز نے غزہ میں مبینہ جنگی جرائم میں حصہ ڈالا ہے۔ A district court مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے حماس نے مسلح گروہوں کو کیسے منظم کیا؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) سات اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے حوالے سے بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ یہ حماس سمیت پانچ مسلح گروہوں کی اجتماعی کارروائی تھی اور ان حملوں میں ملوث یہ پانچ گروہ سنہ 2020 سے فوجی طرز کی مشقوں میں حصہ لے کر تربیت حاصل مزید پڑھیں