اسرائیل حماس معاہدے میں توسیع: امریکی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سربراہ مشرقِ وسطیٰ میں موجود

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنے ایک انتہائی قابلِ اعتماد اعلیٰ سرکاری عہدیدار کو مشرقِ وسطیٰ بھیجا ہے تاکہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے عارضی جنگ بندی معاہدے کا مستقل حل ممکن بنا سکیں۔ وی او اے کے نمائندے جیف سیلڈن کی رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

امریکی فوجی طیارہ جاپان کے قریب سمندر میں گر کر تباہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی فوج کا آسپری طرز کا یہ طیارہ ایک جاپانی جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں آٹھ افراد سوار تھے۔ امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ امریکی فوج کا آسپری طرز کا ایک طیارہ بدھ انتیس نومبر کے روز جاپان کے ساحل مزید پڑھیں

تجارتی بحری جہاز پر قبضہ: پکڑے گئے حملہ آور ممکنہ طور پر حوثی باغی نہیں صومالی ہیں، پینٹاگان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہےکہ یمن کے قریب ایک تجارتی بحری جہاز پر قبضے کے بعد امریکی افواج نے جن پانچ مسلح حملہ آوروں کو گرفتار کیا تھا، وہ ممکنہ طور پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی نہیں بلکہ صومالی تھے۔ اختتامِ ہفتہ پر تجارتی جہازوں پر مزید پڑھیں

یمن سے امریکی جنگی جہاز پر دو بیلسٹک میزائیل داغے گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان مسلح حملہ آوروں کو پکڑ لیا ہےجنہوں نے یمن کے ساحل پر اسرائیل سے منسلک سنٹرل پارک نامی ایک ٹینکر پر اتوار کو قبضہ میں لیا تھا، تاہم بعد میں چھوڑ دیا۔ اسی اثنا میں حوثیوں کے زیر کنٹرول یمن مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: نیتن یاہو کی عبوری فائر بندی میں توسیع پر مشروط آمادگی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کے مابین یرغمالیوں کے تبادلے کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا۔ عالمی رہنماؤں نے چار روزہ فائر بندی میں توسیع کی اپیل کی ہے۔ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ صرف ایک شرط پر ایسا کر سکتے ہیں۔ Prime Minister مزید پڑھیں

ایران: خفیہ دستاویز شائع کرنے پر اخبار ‘اعتماد’ کے خلاف مقدمہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/میزان نیوز پورٹل) ایرانی اصلاح پسند اخبار ‘اعتماد’ نے ایک ایسی خفیہ دستاویز شائع کی ہے، جس میں رضاکار اخلاقی محافظین اور ایرانی حکومت کا در پردہ تعاون کرنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ حکومت نے دستاویز کی اشاعت پر اس اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ایرانی روزنامے مزید پڑھیں

’لاپتہ بلوچ طلبہ کو واپس لائیں ورنہ وزیراعظم عدالت پیش ہوں‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سات دن میں بلوچ طلبہ کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیراعظم اگلی سماعت عدالت پیش ہوں۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری مکمل کر لی

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ شہر میں اسرائیل کی فوجی مہم غالباً اپنے آخری مراحل میں ہے۔ اسرائیل کے یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے دوران اسرائیلی فوج کی کارروائیاں چار سے نو دن تک رُک گئی ہیں۔ عارضی جنگ بندی کا دار و مدار مزید پڑھیں

بلوچستان: سخت ویزا پالیسی کے خلاف احتجاج جاری، چمن بارڈر سے پاک-افغان تجارت چوتھے روز بھی معطل

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ کے ذریعے تجارت مسلسل چوتھے روز بھی معطل رہی، سخت ویزا پالیسی کے خلاف دیے جانے والے دھرنے کے شرکا نے قندھار جانے والی شاہراہ کو مسلسل بند کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں

جرمنی میں حماس سے منسلک درجنوں مقامات پر چھاپے

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) عسکریت پسند گروپ کی جانب سے یا اس کی حمایت میں کسی بھی سرگرمی پر باضابطہ پابندی لگنے کے بعد جمعرات کی صبح جرمنی میں سینکڑوں پولیس والوں نے حماس کے ارکان اور پیروکاروں کی املاک پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ جرمن حکومت نے باضابطہ پابندی کا نفاذ مزید پڑھیں