پاکستان میں’فائر وال کی تنصیب‘ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) انٹرنیٹ کی سستی روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی جس پر پیر کو سماعت ہوگی۔ انٹرنیٹ پر مواد کو فلٹر کرنے کے لیے فائر وال کی مبینہ تنصیب اور انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی کے خلاف درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کی روس میں پیش قدمی جاری، دریائے سیم پر موجود اہم پل تباہ

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین نے روس کے علاقے کرسک میں اپنی دراندازی جاری رکھتے ہوئے دریائے سیم پر موجود ایک اہم پل تباہ کر دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق گلوشکوو قصبے کے قریب ہونے والے آپریشن کے نتیجے میں ضلعے کے کچھ حصے کا رابطہ باقی علاقے سے منقطع ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور وہ فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے دوحہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران گذشتہ 48 گھنٹے ڈرامائی رہے ہیں۔ قطر، مصر اور امریکہ کی جانب سے ایک مشترکہ بیان میں تینوں فریقین نے کہا ہے کہ دوحہ میں گذشتہ دو دنوں کے دوران ان مزید پڑھیں

خیبر، اورکزئی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد اور ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ڈیلی اردو کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے کیڈی ملنگ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) قطر کے شہر دوحہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات جمعے کو دوسرے روز بھی جاری رہیں گے جب کہ غزہ کی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکہ، قطر اور مصر کی ثالثی مزید پڑھیں

ترکیہ- عراق: فوجی، سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی تعاون کے تاریخی معاہدے پر دستخط

انقرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے جمعرات کو انقرہ میں دو روزہ اعلیٰ سطحی سیکورٹی مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ ترکیہ اور عراق نے فوجی، سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی تعاون کے بارے میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ان دونوں پڑوسی ممالک میں حالیہ مزید پڑھیں

روسی افواج پوکرووسک شہر کے قریب پہنچ گئیں، یوکرین کا شہریوں کو انخلا کا حکم

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے دونیتسک خطے میں روسی افواج کی پیش قدمی کے پیشِ نظر روس نے اپنے شہریوں کو پوکرووسک شہر سے انخلا کا حکم دیا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ روسی افواج اس خطے کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں شہر کی فوجی مزید پڑھیں

امریکا نے جرمنی کیلئے میزائلوں کی فروخت کو منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ 600 پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت سے جرمنی کے قومی دفاع کے ساتھ ہی نیٹو کو بھی وسیع تر مدد ملے گی۔ جرمنی نے سن 2022 سے یوکرین کو اب تک تین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم عطیہ کیے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مزید پڑھیں

امریکا کی اسرائیل کیلئے 20 ارب ڈالر کے ‘میزائل اور جنگی طیارے’ دینے کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے)امریکہ نے اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ نے جو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دی ہے ان میں لڑاکا طیارے اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل شامل ہیں۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کانگریس مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 فوجی افسران گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کارروائی کے معاملے میں پاکستانی فوج کے مزید تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی فوج کی تحویل میں ہیں۔ جمعرات کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے مزید پڑھیں