پاکستانی فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام: میجر عادل راجا کو 14،کیپٹن حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید کی سزا ، رینک ضبط

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دو ریٹائرڈ افسران میجرعادل فاروق راجہ اور کیپٹن حیدر رضا مہدی کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب مزید پڑھیں

لبنان سے اسرائیل پر حزب اللہ کے حملوں میں تیزی

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ گروپ نے جمعرات کو جنوبی لبنان سے اسرائیل پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی، جہاں اسرائیلی بمباری سے اس کے سات جنگجو، جن میں ایک ایلیٹ یونٹ کے ارکان بھی شامل تھے، ہلاک ہو گئے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ میں امدادی ٹرک داخل؛ اسرائیلی ٹینکس بھی پیچھے ہٹنے لگے

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی پر جمعے کی صبح سے عمل درآمد شروع ہو گیا ہے جس کے بعد رفح کراسنگ سے امدادی ٹرک جنوبی غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ عارضی جنگ بندی کے دوران یرغمالوں اور قیدیوں کی رہائی عمل میں مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں وقفہ: حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کا آغاز، ’12 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے‘

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں چار روزہ وقفے کے دوران یرغمالیوں کے تبادلے کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں حماس کی جانب سے تھائی لینڈ کے 12 شہریوں کو رہا کر دیا گیا جبکہ اسرائیلی سرکاری میڈیا کے مطابق 13 اسرائیلیوں کو مزید پڑھیں

پاکستان کی سیکیورٹی ادارے اور خفیہ ایجنسیاں بلوچ طلبہ کو لاپتا کرنے میں ملوث ہیں، عدالتی کمیشن کی رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں مختلف تعلیمی اداروں سے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں اور دیگر الزامات پر قائم کردہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے تردید کے باوجود اس بات کے زبانی اور تحریری شواہد ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور خفیہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں جھڑپیں: 3 افسروں سمیت 5 فوجی ہلاک،لشکرِ طیبہ کے کمانڈر سمیت دو حملہ آور مارے گئے

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں بھارتی فوج کے تین افسروں سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے کہا ہے کہ جھڑپ کے دوران کالعدم لشکرِ طیبہ کے دو دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس واچ کا چین پر “مساجد” کو بند و تباہ کرنے کا الزام

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین مساجد کو منہدم کر کے اپنی طرز کی عمارتیں تعمیر کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

عراق میں امریکی ایئر بیس عین الاسد پر حملہ، کئی فوجی زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) دو امریکی فوجی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ بغداد کے مغرب میں عین الاسد ائیر بیس پر منگل کو علی الصبح امریکی افواج پر حملہ کیا گیا اور امریکی افواج نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کی ہے۔ On 21 Nov. an AC-130 gunship engaged individuals responsible for مزید پڑھیں

ایئر انڈیا کو دھمکی: بھارت میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بھارت کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اس رہنما نے مبینہ طور پر بھارت کی قومی ائیر لائین ایئر انڈیا کو دھمکی دی تھی کہ وہ اسے دنیا میں کہیں بھی کام نہیں کرنے دیں گے، اور ایئر مزید پڑھیں

جاسوس سیٹلائٹ کا تجربہ: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ عسکری معاہدہ معطل کر دیا

سیول(ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی کوریا نے سیٹلائٹ تجربے کے لیے بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی کا استعمال کیا، جس کی اقوام متحدہ اور امریکہ نے مذمت کی ہے۔ ادھر جاپان نے سیٹلائٹ سے متعلق شمالی کوریا کے دعوے کے بارے میں شکوک کا اظہار کیا ہے۔ شمالی کوریا کی طرف سے جاسوس عسکری سیٹلائٹ مزید پڑھیں