اسرائیل جنگ میں وقفہ: 50 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 150 فلسطینی قیدی رہا کیے جائیں گے، حماس کا دعویٰ

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) لگ بھگ ڈیڑھ ماہ کی خون ریز جنگ کے بعد اسرائیلی کابینہ نے عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں اس معاہدے کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں پر ڈرونز، توپوں اور میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر حملوں کے ایک نئے سلسلے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے پیر کے روز فوجیوں پر ڈرونز، توپوں اور میزائیلوں سے حملے کیے ہیں۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع مزید پڑھیں

حقیقت پسندانہ اور مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے، آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سٹرائیک کور کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ’امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ اور مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔‘ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ میں انڈونیشیا ہسپتال کا مکمل گھیراؤ کرلیا، ایک سرجن اور 2 ڈاکٹروں سمیت 12 افراد ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) غزہ کا انڈونیشیا اسپتال مکمل محاصرے میں ہے جب کہ بیت لاہیا شہر میں واقع اس کمپلیکس میں اسرائیلی گولہ باری سے 12 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حماس کے زیر انتظام وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا کہ عملے کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا فوجی جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا تیسرا منصوبہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی کوریا نے جاپان کو بتایا ہے کہ وہ 22 نومبر اور یکم دسمبر کے درمیان ایک سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جنوبی کوریا کی بندرگاہ بوسان پر امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پہنچنے کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔ جاپان کی حکومت نے مزید پڑھیں

حماس رہنما یحیٰی السنوار: ’خان یونس کا قصاب‘ جسے رہا کرنے کے فیصلے کو اسرائیلی فوج سنگین حماقت سمجھتی ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یحییٰ سنوار غائب ہو چکے ہیں۔ یہ بات ذرا بھی حیرت انگیز نہیں کیونکہ اس وقت ہزاروں اسرائیلی فوجی، ڈرونز اور جدید آلات اور جاسوسوں کی مدد سے انھیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سنوار کی ظاہری شبیہ کی بات کریں تو ان کے سر اور داڑھی کے مزید پڑھیں

ایران نواز حوثی باغیوں نے اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران نواز حوثی باغیوں نے اتوار کو بحیرہ احمر سے اسرائیلی مال بردار بحری جہاز ’’ گلیکسی لیڈر‘‘ پر قبضہ کرلیا تھا۔ پیر کو حوثی باغیوں نے اس بحری جہاز پر قبضہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ بحری جہاز کو کنٹرول میں لینے کے آپریشن مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس ممالک کے گروپ کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کے دوران تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ #BREAKING: #SaudiArabia's Crown Prince calls on all countries to stop exporting weapons to مزید پڑھیں

سی سی ٹی وی فوٹیج میں اسرائیلی یرغمالیوں کو الشفا ہسپتال لے جاتا دیکھا گیا، اسرائیل کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج نے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی ہے جس میں اس نےدعویٰ کیا ہے کہ سات اکتوبر کے حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی یرغمالیوں کو غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا میں لے جایا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/IDF/status/1726319791865016493?t=g14AH4koJjawcEXxdtQJOw&s=19 اسرائیلی فوج کے ترجمان کا مزید پڑھیں

غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس سے بھی اسرائیلی انخلا کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) سنیچر کے روز غزہ سٹی کے مرکزی الشفا ہسپتال سے سینکڑوں افراد نے نقل مکانی کی ہے جن میں ہسپتال کے چند مریض بھی شامل ہیں۔ الشفا ہسپتال کے چند طبی کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انھیں وہاں سے نکل جانے کے لیے کہا گیا مزید پڑھیں