اسرائیل کی غزہ کے جنوبی علاقوں پر بمباری، 58 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے غزہ کے جنوب میں مقیم فلسطینیوں کو ایک مرتبہ پھر علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے جب کہ ہفتے کو دو مختلف رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کیلئے امریکہ کو اسلحہ فروخت نہیں کیا، نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ روس کی جاری جنگ میں پاکستان نے یوکرین کے استعمال کے لیے ہتھیار فروخت نہیں کیے۔ انہوں نے اس طرح کی رپورٹس کو “کنفیوژن” قرار دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی:فلسطینی زخمی بچوں کی پہلی پرواز ابوظہبی پہنچ گئی

ابوظہبی (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں زخمی ہونے والے کچھ فلسطینی بچوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے ہفتے کو متحدہ عرب امارات پہنچا دیا گیا ہے۔ اس خلیجی ریاست نے ایک ہزار فلسطینی بچوں کی مدد کا وعدہ کیا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ پٹی مزید پڑھیں

پشاور: ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہلِخانہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان میں اُسامہ بن لادن کے ٹھکانے کا کھوج لگانے میں امریکہ کی مدد کرنے پر قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کے اہلِ خانہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ جمعے کو پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور مزید پڑھیں

شامی حکومت اپنے شہریوں پر تشدد بند کرے، عالمی عدالتِ انصاف کا حکم

دی ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) عالمی عدالتِ انصاف نے شام کی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنے ہی شہریوں پر تشدد اور اذیت رسانی کو روکنے کے لیے، جو کچھ بھی اس کے اختیار میں ہے، وہ کرے۔ عالمی عدالت کی جانب سے جمعرات کو شامی حکومت کو دیا گیا یہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی علما سے ملاقات: ’ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے علما کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال ناقابل قبول ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم مزید پڑھیں

‘گارڈین’ کو 21 برس بعد اُسامہ بن لادن کا خط ویب سائٹ سے کیوں ہٹانا پڑا؟

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) القاعدہ کے سابق سربراہ اُسامہ بن لادن کے ‘امریکہ کے نام خط’ سے متعلق ویڈیوز ‘ٹک ٹاک’ پر بڑے پیمانے پر شیئر ہونے کے بعد غزہ جنگ میں اسرائیل کو حاصل امریکی حمایت کے معاملے پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اُسامہ کے خط سے مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام نے جمعہ کی صبح گولان کی پہاڑیوں سے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں داغے گئے اسرائیلی میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شامی فوج نے کہا ہے کہ فضائی دفاع نے جمعہ کی صبح دمشق کے آس پاس کے متعدد مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل کا الشفا ہسپتال میں حماس کے زیرِ استعمال سرنگ کی موجودگی کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال میں حماس کے زیرِ استعمال سرنگ مل گئی ہے۔ Exposing another layer of Hamas’ exploitation of three of the largest hospitals in Gaza: ????Inside the Shifa Hospital complex, a Hamas terrorist tunnel was مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ایران لڑائی میں براہِ راست شرکت سے گریزاں کیوں ہے؟

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت سید علی خامنہ ای اور حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کے درمیان رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی ملاقات سے متعلق بعض تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے بدھ کو اپنی ایک رپورٹ میں تین سینئر حکام کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں