دہشت گردوں کے غیرقانونی مقیم افراد سے رابطوں کی انٹیلیجنس معلومات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے ہمارے پاس انٹیلیجنس معلومات ہیں کہ دہشتگرد پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا ہم نے انٹیلیجنس معلومات پر افغانستان کی عبوری حکومت کو دہشتگردوں مزید پڑھیں

حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک صحافی نے امریکی صدر سے غزہ سے تبصرہ کرنے سے متعلق کہا۔ امریکہ صدر جو بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ حماس نے غزہ میں اپنے جنگجو اور ہتھیار الشفا ہسپتال کے نیچے چھپا کر جنگی مزید پڑھیں

امریکا اور چین کے صدور کا ملاقات میں کئی امور پر اتفاق، بعض پر اختلاف برقرار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے چین کے ہم منصب شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات میں دونوں صدور تعلقات میں کشیدگی کو ختم، غیر قانونی نشہ آور ادویات کی روک تھام کے اقدامات اور فوجی روابط دوبارہ قائم کرنے کے لیے عمومی معاہدوں پر متفق ہوئے مزید پڑھیں

عراق اور شام میں امریکی افواج پر تقریبا 60 حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کی پشت پناہی رکھنے والے عسکریت پسندوں کے حملے ختم نہیں ہو رہے۔ منگل کے روز بھی ایسا ہی ہوا اور مشرقی شام میں واقع مشن سپورٹ سائیٹ فرات کے قریب متعدد راکٹ حملے کیے گئے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی مداخلت روکنے کے لیے کام کیا مزید پڑھیں

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر بمباری

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی افواج نے کہا ہے کہ انھوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر پر حملہ کیا ہے۔ ایکس پر اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ انھوں بدھ کی رات کو لڑاکا طیاروں سے حماس کے سربراہ کے گھر کو نشانہ بنایا ہے۔ Overnight, IDF fighter jets struck مزید پڑھیں

فرانسیسی عدالت نے شامی صدر بشار الاسد کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سےمتعلق انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہونے کے الزام میں گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے “ایجنسی فرانس پریس” نے ایک عدالتی ذریعے اور مقدمے کے مدعی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا انخلاء: افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانوں کی ملک بدری کے سبب کشیدہ تعلقات کے درمیان افغانستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزیر تجارت کی قیادت میں یہ وفد ایک سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچا ہے۔ یہ افغان وفد پاکستان، ازبکستان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا الشفاء ہسپتال میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے غزہ میں اپنی نقل و حرکت کے بارے میں تازہ ترین معلومات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ان کا آپریشن جاری ہے۔ آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ ان کے فوجی ’الشفا ہسپتال کے ایک مخصوص علاقے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے ملک میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابل قبول نہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ ڈیلرز ممنوعہ بور ہتھیار فروخت نہیں کر سکتے، مزید پڑھیں

یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے، واشنگٹن میں اسرائیل کے حق میں بڑا مظاہرہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل مال پر منگل کے روز اسرائیل کی حمایت میں ایک ریلی منعقد ہوئی۔ جس کا مقصد حماس کے سات اکتوبر کے حملے میں ہونے والی ہلاکتوں اور دو سو سے زیادہ افراد کو یرغمال بنائے جانے کے بعد اسرائیلی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں