فیض آباد دھرنا کیس پر انکوائری کمیشن قائم، دو ماہ میں رپورٹ پیش کریگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی نگراں حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ یہ کمیشن دو ماہ میں اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا۔ حکومت کے بدھ کی صبح جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کی پولیس کے سابق انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

حماس کا الشفا ہسپتال کے نیچے کمانڈ سینٹر موجود ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ بی بی سی) اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا ہسپتال کو گھیرے میں لے کر وہاں ٹینکوں سمیت آپریشن شروع کر دیا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کی انٹیلیجنس معلومات کی حمایت کی تھی مگر آپریشن کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ہسپتالوں میں مسلح لڑائی مزید پڑھیں

روسی فیکٹری میں ایرانی ڈرونز کا ذخیرہ، سیٹلائٹ کے ذریعے انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی جانب سے روس اور ایران کے تعلقات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امریکا کا دعویٰ ہے کہ تہران ماسکو کے ساتھ الابوگا میں ڈرون تیار کرنے کے لیے تعاون کر رہا ہے، اس مزید پڑھیں

حماس کی جانب سے ہسپتالوں کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے ثبوت موجود ہیں،اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس ایسے “اشارے” ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ حماس کے جنگجوؤں نے غزہ کی پٹی میں بچوں کے ایک ہسپتال میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو قید کیا تھا جنہیں 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملے کے مزید پڑھیں

غزہ کے الشفا ہسپتال میں 170 لاشوں کی اجتمائی قبر میں تدفین کی اطلاعات

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کے غزہ سے نامہ نگار راشدی ابو الوف کے مطابق انھوں نے غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے اندر باقی رہ جانے والے کچھ صحافیوں سے بات کی ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک نے مجھے بتایا کہ ’ہسپتال کے ایک چھوٹے سے مزید پڑھیں

یوکرین کیلئے ہتھیاروں کی سپلائی: رائل ایئر فورس کے طیارے کی نور خان ایئر بیس سے ’خفیہ‘ پروازیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات مستقبل میں ’تاریخی بلندیوں‘ کو چھوئیں گے۔ جب سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے 12 اگست 2022 کو برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اس امید کا اظہار کیا تو اُسی روز برطانیہ کا ایک فوجی مال بردار طیارہ مزید پڑھیں

سوڈان: “دارفور” میں ایک اور نسل کشی کا خدشہ ہے، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپی یونین نے نیم فوجی دستے آر ایس ایف، جو آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کے خلاف لڑ رہی ہے، کے ہاتھوں دارفور کے ماسالیت برادری کی”نسلی صفائی” کی مذمت کی ہے۔ یورپی یونین کے مطابق ماسالیت کے 1000 افراد مارے جا چکے ہیں۔ یورپی یونین نے سوڈان کے مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ کی فوج کا ایک جنگی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں دورانِ مشق گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار پانچ اہل کاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحیرہٴ روم میں طیارہ اس مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں تین نرسوں کی ہلاکت ہوئی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں تین نرسیں ہلاک ہو گئیں ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال کے ارد گرد ’بمباری اور مسلح جھڑپوں‘ میں شدت آنے کے بعد ہسپتال کی تین نرسیں مبینہ طور پر ہلاک ہو گئی ہیں۔ اتوار کو ایک مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کی سب سے بڑی مشترکہ بحری مشق شروع

بیجنگ + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بحری سلامتی کو لاحق خطرات کا مشترکہ جواب دینے کے مقصد سے شمالی بحیرہ عرب کے پانیوں اور فضائی حدود میں نو دنوں تک چلنے والی اس مشترکہ مشق کو دونوں ملکوں کی اب تک کی سب سے بڑی بحری مشق قرار دیا جا رہا ہے۔ چین مزید پڑھیں