غزہ: گراؤنڈ آپریشن میں اسرائیل کے 44 فوجی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے محکمۂ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں کوئی بھی اسپتال مریضوں یا زخمیوں کو خدمات فراہم کرنے کے قابل نہیں رہا۔ حماس کے مقرر کردہ نائب وزیرِ صحت یوسف ابو ریش نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان پر ”ٹی ٹی پی” کو کنٹرول کرنے کا الزام

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) افغانستان کیلئے پاکستان کے اہم سفارتی نمائندے کا الزام ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان طالبان کے زیر کنٹرول ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹی پی کے حوالے سے دونوں ہمسایہ ممالک کے باہمی رشتوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ افغانستان کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

اسرائیل، فن لینڈ کے درمیان 31 کروڑ یورو کے فضائی دفاعی نظام کا معاہدہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل کی وزارت دفاع نے گزشتہ روز نیٹو کے نئے رکن فن لینڈ کو ’ڈیوڈز سلنگ ایئر ڈیفنس سسٹم‘ کی فروخت کے لیے 31 کروڑ یورو (34 کروڑ ڈالر) کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے اسے مزید پڑھیں

امریکہ کے شام میں ایرانی اڈوں پر فضائی حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے شام اور عراق میں اپنے ہی فوجی اہلکاروں کے خلاف حالیہ حملوں کے بعد جنوب مشرقی شام میں دو ایرانی اڈوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ “Today, in response to continued provocations by Iran’s Islamic Revolutionary Guard Corps and their affiliated groups in مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے غزہ کا انتظامی اختیار فلسطینی اتھارٹی کو دینے کی تجویز مسترد کردی

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے غزہ پر انتظامی اختیارات کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ نیتن یاہو سے ہفتے کو صحافی نے سوال کیا کہ کیا فلسطینی اتھارٹی، جس کا مغربی کنارے میں جزوی مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں متعدد اہداف پر فضائی حملے

تل ابیب + دمشق (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار بارہ نومبر کی صبح ہمسایہ ملک شام میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس کارروائی میں اسرائیل پر حملوں کے لیے استعمال ہونے والے بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی دفاعی افواج مزید پڑھیں

اسرائیل۔لبنان سرحد پر لڑائی جاری

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔ اسرائیلی کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے اتوار کو اینٹی ٹینک میزائل فائر کیا گیا ہے اور اس گروپ نے متعدد عام آبادی والے مقامات کو ہدف بنایا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

شام میں ایرانی سرپرستی کی حامل ہتھیاروں کی تنصیب پر امریکی حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فورسز نے مشرقی شام میں ایران کی اسلامک ریولیوشنری گارڈ کورز، یا پاسداران انقلاب کور، اور اس سے منسلک گروپس کے زیر استعمال اسلحے کی ایک اور ذخیرہ گاہ پر حملہ کیا ہے۔ یہ اعلان امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو کیا۔ آسٹن نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں پر حملوں کے بعد لوگوں کا انخلا، طبی آلات بند ہونے سے مریض مرنا شروع

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا کو گھیرے میں لے لیا ہےجہاں ڈاکٹروں کے مطابق آخری جنریٹر کا ایندھن ختم ہونے کے بعد پانچ مریض ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں ایک قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خاتمے پر خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ میں تقسیم پائی گئی۔ عرب اور مسلم ممالک نے غزہ میں مزید پڑھیں