ایران میں فرانسیسی شہری کو پانچ برس قید کی سزا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران کی ایک عدالت نے فرانسیسی شہری لوئس آرناؤد کو پروپیگنڈا کرنے اور ایران کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ یہ سزا ‘ناقابل قبول’ ہے۔ "Otage d'État" en Iran, le Français Louis Arnaud مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں نے بحیرۂ احمر پر امریکی ڈرون مار گرایا

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی عہدیداروں نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے جو بحیرہ احمر پر پرواز کر رہا تھا۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے امریکی ڈرون کو نشانہ بنانے کی اطلاع بدھ کو ایک بیان میں دی تھی۔ گروپ مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچانے کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا فوجی ونگ اس وقت اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے اور اس نے اسرائیل کی فوج کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس کے فوجی ونگ نے گذشتہ دنوں میں بیت حانون اور مغربی مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر حملہ: نیٹو نے سرد جنگ سے متعلق ایک اہم معاہدے کو معطل کر دیا

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) اس معاہدے کا مقصد یورپ میں سرحدوں پر فوجیوں کی تعیناتی کم کر کے سرد جنگ کے حریفوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ روس اس سے الگ ہو چکا ہے، جبکہ یوکرین پر حملے نے معاہدے کو ‘غیر پائیدار’ کر دیا ہے۔ منگل کے مزید پڑھیں

23 دنوں میں عراق اور شام میں امریکی افواج پر 40 حملے

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی دفاعی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں گزشتہ دو روز کے دوران امریکی افواج پر کم از کم پانچ حملے ہوئے ہیں۔ پینٹاگان نے منگل کے روز کہا ہے کہ تازہ ترین راکٹ حملے میں شام میں ایک تنصیب کو نشانہ بنایا گیا جسے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف زمینوں پر مبینہ قبضے سے متعلق درخواست پر سماعت جاری ہے۔ عدالت نے درخواست گزار معید احمد خان کے وکیل کو تیاری کے لیے وقت دیتے ہوئے سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ مزید پڑھیں

غزہ سٹی کے مرکز میں فوج داخل ہو گئی، اسرائیل کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج غزہ سٹی کے مرکز میں موجود ہے جہاں فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے زیرِ زمین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جب کہ حماس نے اسرائیلی فورسز کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

فلسطین معاملے پر مذاکرات کیلئے او آئی سی کا سربراہی اجلاس

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اگلے ہفتے ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ریاض میں 12 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کی دعوت پر مزید پڑھیں

جنگ کے بعد غزہ میں سکیورٹی اسرائیل سنبھال لے گا، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کی تاحال قریب ساڑھے گیارہ ہزار ہلاکتوں کی وجہ بننے والی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی خود اسرائیل سنبھال لے گا۔ مزید پڑھیں

غزہ میں 4 ہزار بچوں سمیت ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار 300 سے بڑھ گئی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ میں وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ علاقے میں ایک ماہ قبل شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10,328 سے بڑھ گئی ہے۔ حکام کے مطابق مرنے والوں میں چار ہزار ایک سو سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ 2007 میں حماس کی جانب مزید پڑھیں