دہشت گردی کا خطرہ: پاکستان میں فوجی اور حساس تنصیبات کی سیکیورٹی سخت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے اے پی/وی او اے) پاکستانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے ایک ایئر بیس پر عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد فوجی اور دیگر حساس تنصیبات کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہفتے کو پنجاب کے ضلع میانوالی میں پاکستان ایئر فورس کے ایک ٹریننگ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں ایک اور قرارداد پر متفق ہونے میں ناکام ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کا پیر کو بند کمرہ اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہا جہاں طویل تبادلۂ خیال کے باوجود اراکین کے مزید پڑھیں

مذہبی جماعتوں کے رہنما قطر میں حماس قیادت سے ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حماس، اسرائیل جنگ پر عوامی احتجاج میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مذہبی جماعتوں کی کال پر مختلف شہروں میں بڑی احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اتوار کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک احتجاجی ریلی سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو مزید پڑھیں

غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی کا محصور علاقہ دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے، جہاں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ بلنکن اتوار کی شب ترکی پہنچ گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ: امریکا نے خطے نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے وسطی ایشیاء میں اپنی نیوکلئیر میزائلوں سے لیس آبدوز تعینات کردی ہے۔ اسرائیلی فوج نے پیر کو خطے میں امریکی جوہری میزائل آبدوز کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکا کی جانب سے اتوار کو سب میرین کی تعیناتی کا اعلان کیا گیا تھا، جس کا مقصد غزہ جنگ کو مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کا عسکری ونگ القسام بریگیڈز کیا ہے؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) القسام بریگیڈز کے اصل رہنما محمد ضیف ہیں، جنہیں اکثر ایک ’چھلاوا‘ قرار دیا جاتا ہے اور وہ گزشتہ دو دہائیوں سے روپوش ہیں۔ سی آئی اے کی فیکٹ بُک کے مطابق القسام بریگیڈز میں 20 سے 25 ہزار کے درمیان جنگجو شامل ہیں۔ عسکریت پسند فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی مزید پڑھیں

کیا یمن کے حوثی مشرق وسطی کیلئے ایک نیا خطرہ ہو سکتے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ماہرین کا ماننا ہے کہ حوثیوں کے حالیہ حملے اسرائیل کے لیے خطرے کا باعث نہیں ہیں، لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان کی عسکری صلاحیت کے حوالے سے فکرمندی کا اظہار بھی کیا ہے۔ ماہرین حوثیوں کے حالیہ حملوں کو اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں گردانتے، لیکن وہ اس باغی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارتکاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی جنگی علاقے میں براہ راست پہنچ جانا کوئی عام بات نہیں لیکن اسرائیل میں حماس کے حملے میں 1400 اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل جا پہنچے۔ اپنے اس دورے میں انھوں نے اسرائیل مزید پڑھیں

ایران اور طالبان کا افغانستان میں مشترکہ آپریشن، 3 اسرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اِرنا) ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے طالبان کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے لیے کام کرنے والے تین ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس مشترکہ آپریشن کی اطلاع ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی اِرنا نے اتوار مزید پڑھیں

غزہ ایمبولنس حملے پر عالمی ادارۂ صحت کی تشویش، اسرائیل کے مطابق حماس کے جنگجو مارے گئے

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے جمعے کو غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر ایمبولنس پر اسرائیل کی فضائی کارروائی کو افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے اس حملے کو تسلیم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسند تنظیم حماس کے زیر استعمال مزید پڑھیں