پاکستان میں میانوالی ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، تین جہازوں اور ایک فیول باؤزر کو نقصان پہنچا، 9 حملہ آور ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی کی ایئربیس پر علی الصبح ہونے والے دہشت گردی کے ایک حملے میں تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد کلیئرنس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کرلیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق اسرائیل اور عسکریت پسند تنظیم حماس کے مابین جنگ میں ملکی فوجی دستوں نے غزہ سٹی کا کر لیا ہے۔ اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایک بار پھر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی مزید پڑھیں

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کیلئے فوجی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی ایوانِ نمائندگان نےاسرائیل کے لیےلگ بھگ ساڑھے 14 ارب ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات اسپیکر مائیک جانسن نے ایوانِ نمائندگان کے اجلاس کے دوران معمول کے اصولوں سے ہٹ کر ری پبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کردہ بل پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

صدر پوٹن نے جوہری تجربات کرنے پر عائد پابندی ہٹا دی

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ماسکو نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر جوہری تجربات نہ کرنے کے معاہدے ’سی ٹی بی ٹی‘ کی توثیق نہ کرنے کے عمل کا آغاز کیا تھا۔ روس کا مؤقف ہے کہ اسے بھی وہی آپشنز دسیتاب ہونے چاہئیں، جو دوسری بڑی جوہری طاقت امریکہ کو میسر ہیں۔ روسی صدر مزید پڑھیں

‘جاسوسوں’ کو سزائے موت پر بھارت اور قطر کے تعلقات کشیدہ

نئی دہلی + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایک قطری کمپنی میں ملازم بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو گزشتہ ہفتے قطر کی ایک عدالت نے “جاسوسی کے الزامات” میں موت کی سزا سنائی تھی۔ اس پیش رفت نے بھارت اور قطر کے سفارتی تعلقات میں پیچیدہ چیلنجز پیدا کردیے ہیں۔ قطری مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: ایف بی آئی کو امریکہ میں پر تشدد کارروائیوں کا اندیشہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کی داخلی سیکیورٹی کے انٹیلی جینس ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد امریکہ میں بھی پر تشدد کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔ کرسٹوفر رے نے امریکی سینیٹ کی ہوم لینڈ مزید پڑھیں

اسرائیل پر ڈرون حملے کی ذمہ داری یمنی حوثی باغیوں نے قبول کر لی

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے ایف پی) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں نے آج اسرائیل پر ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ جنوبی اسرائیل میں بحیرہ احمر پر ایلات بندرگاہ پر آج ایک نامعلوم ’فضا میں موجود ہدف‘ کے باعث سائرن بجنے مزید پڑھیں

کریمیا میں یوکرینی میزائل حملے، ’روسی دفاعی نظام متاثر‘

کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین کا کہنا ہے کہ اس نے کریمیا میں روس کے فضائی میزائلوں کے ایک دفاعی نظام کو کامیابی سے نشانہ بنایا جبکہ ماسکو کے مطابق یوکرینی فوج کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ Ukraine targets Crimea with UK-made missiles The Russian Defense Ministry has reported that its مزید پڑھیں

اسرائیل حماس تنازع میں 31 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/بی بی سی) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نامی تنظیم کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع کے دوران اب تک 31 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 26 فلسطینی اور چار اسرائیلی صحافی ہیں۔ ان کے علاوہ ایک لبنانی صحافی بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ آٹھ صحافی زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیلی فوج کی تین گاڑیوں کو ٹینک شکن میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج کی تین گاڑیوں پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملہ کیا۔ جیسا کہ ہم آپ کو غزہ میں اسرائیلی فوج کے زمینی آپریشن کے حوالے سے رپورٹ کر رہے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوج پر ٹینک شکن مزید پڑھیں