شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، جنوبی کوریا

سیول (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے شمالی کوریا کے ساتھ ایک نیا ورکنگ گروپ قائم کرنے کی پیشکش کی ہے تاکہ کشیدگی کو کم کرنے اور اقتصادی تعاون کو دوبارہ شروع کرنے کے طریقے تلاش کیے جا سکیں۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے مزید پڑھیں

حماس قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں شریک نہیں ہو گا

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) غزہ میں فائربندی اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے مقصد سے دوحہ میں بات چیت کا ایک اہم دور جمعرات سے شروع ہو رہا ہے۔ حماس نے کہا کہ وہ مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ جرمن خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرین کی روس میں پیش قدمی جاری، 74 گاؤں پر قبضہ، 100 روسی فوجی گرفتار

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یورکین کی فوج کے اعلیٰ فوجی کمانڈر اولیکسنڈر سیرسکی نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو یہ خبر دی ہے کہ آج کے دن روس افواج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران انھوں نے 100 روسی فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ویڈیو لنک کے پر یوکرین کے صدر سے بات مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، افغانستان اس گروپ کے خلاف ہمارا ساتھ دے، آرمی چیف عاصم منیر

کاکول (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کے صوبہ خیبر پختونخوا میں تحریک طالبان پاکستان نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ انھوں نے افغانستان سے اس گروپ کے خلاف پاکستان کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ماضی میں بھی مزید پڑھیں

میانمار: جنگی جرائم میں ‘کافی اضافہ’ ہوا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں میانمار میں جنگی جرائم میں شدت آنے کے شواہد ملے ہیں۔ تفتیش کاروں نے تشدد، عصمت دری اور من مانی حراست کے ثبوت پیش کیے ہیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا کہ میانمار میں فوجی مزید پڑھیں

یوکرین پیش قدمی: روس نے بیلگورود میں بھی ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر دیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) یوکرینی فوج کے حملوں کے بعد سے اب تک روس کے دو علاقوں کی مقامی انتظامیہ ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کر چکی ہیں۔ کییف کی جانب سے کروسک کے 74 قصبوں اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کے اعلان بھی کیا گیا ہے۔ روس پر یوکرینی مزید پڑھیں

یوکرینی فوج نے روس کے ایک ہزار مربع میل علاقے پر قبضہ کر لیا

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کی فوج کے اعلیٰ کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کے ایک ہزار مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ یوکرین کی جانب سے روسی علاقے میں گذشتہ دو برس کی جنگ کے دوران سب سے بڑی پیش قدمی ہے۔ کمانڈر الیکسینڈر سرسکی مزید پڑھیں

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان شہریوں کو ہلاک کردیا، طالبان

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) طالبان حکام نے منگل کو پاکستانی فورسز پر الزام لگایا کہ أفغانستان کے شمالی سرحد پر جھڑپوں میں تین شہری ہلاک ہو گئے، جن میں ایک عورت اور دو بچے شامل ہیں۔ فائرنگ کا تازہ ترین واقعہ پیر کے روز افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں طورخم بارڈر کراسنگ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں چار اہلکار ہلاک، دو درجن زخمی، چار حملہ آور بھی مارے گئے

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں سرحد پار افغانستان سے فورسز کے ایک کیمپ پر حملے میں کم از کم چار اہلکار ہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستانی حکام جوابی کارروائی میں چار شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ بھی کر مزید پڑھیں

ایران جلد اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل کے خلاف جلد ہی حملہ کر سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو ایران کی جانب سے ‘رواں ہفتے’ ممکنہ مزید پڑھیں