غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری،تقریباً 9 ہزار ہلاکتیں

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) جمعہ کی رات شدید اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور فون سروسز منقطع ہوگئیں، جس سے تیئس لاکھ کے علاقے اور بیرونی دنیا میں زیادہ تر رابطے ٹوٹ گئے۔ اسرائیل کی فوج نے کہا کہ وہ محصور علاقے میں زمینی کارروائیوں کو پھیلا مزید پڑھیں

خلیجی ریاستیں حماس کی فنڈنگ ختم کرنے میں مدد کریں، امریکی محکمہ خزانہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) دہشت گردوں کی فنڈنگ کی بیخ کنی سے متعلق امریکی ادارے، ’ٹی ایف ٹی سی‘ نے اس ہفتے ایک ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سات اکتوبر کو اسرائیلی شہریوں پر ایک بڑا حملہ کرنے والے گروپ حماس کی بیرونی فنڈنگ مزید پڑھیں

شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں ان دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جو ایرانی فورسز اور اس سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔ صدر جو بائیڈن نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نام ایک خط میں تبنیہ بھی کی تھی۔ مزید پڑھیں

غزہ میں زمینی آپریشن میں اسرائیل کی تاخیر امریکہ کے مفاد میں کیسے ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے غزہ میں زمینی آپریشن کا مبہم اعلان امریکہ کے مفاد میں ہے اور یقینی طور پر اس کے زیر اثر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں زمینی کارروائی شروع کرنے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں دی لیکن امریکہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ اور ظفروال سیکٹرز میں پاکستانی اور انڈین سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

سیالکوٹ (ڈیلی اردو/بی بی سی) سیالکوٹ اور ظفروال سیکٹرز میں پاکستانی اور انڈین سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر مارٹر گولے داغے گئے ہیں جس میں اطلاعات کے مطابق پاکستان کی حدود میں چند افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کے نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی مزید پڑھیں

اسپنج بم: حماس کی سرنگوں کیخلاف اسرائیل کا نیا خفیہ ہتھیار

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر سرحد پار سے اچانک حملے کے بعد غزہ میں لڑائی 21ویں دن میں داخل ہو گئی ہے، سات اکتوبر کو حماس کے جنگجو اسرائیل میں داخل ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں 1400 افراد مارے گئے تھے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا غزہ میں زمینی کارروائی کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی پر زمینی کارروائی کی ہے۔ اسرائیل، حماس کے حملوں کے بعد سے لگ بھگ تین ہفتوں سے غزہ میں فضائی کارروائی کر رہا ہے جس میں اس نے حماس کے عسکریت پسندوں کو نشانہ مزید پڑھیں

قطر نے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت سُنا دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) قطر کی ایک عدالت نے گذشتہ سال اگست میں دوحہ سے گرفتار کیے جانے والے انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی ہے مگر ان کو کن الزامات کے تحت یہ سزا سنائی گئی ہے فی الحال اس کی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات

بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) لبنان کے عسکریت پسند گروپ حزب اللہ کے سربراہ نےبدھ کو، اسرائیل حماس جنگ کے دوران،اسرائیل مخالف سرکردہ تنظیموں حماس اور فلسطینی اسلامی جہاد کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ بیروت میں بات چیت کی ہے۔ اسی اثنا میں ہمسایہ ملک شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ مزید پڑھیں

اسرائیل کا اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کی سلامتی کونسل میں کی گئی تقریر کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے ان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے منگل کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران اپنی تقریر میں کہا تھا کہ حماس مزید پڑھیں