اسرائیل حماس جنگ: امریکہ کی اپنے سفارتکاروں کو عراق چھوڑ دینے کی ہدایت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے سفارتی اہلکاروں کو فوری طور پر عراق چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے اور امریکی شہریوں کو اس ملک کا سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے سبب علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کے ہسپتال پر حملہ نہیں کیا، کینیڈا

خکک (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر نے دعویٰ کیا ہے کہ 17 اکتوبر کو غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ نہیں تھا۔ We are deeply saddened by the loss of life caused by the explosion at Al Ahli Arab hospital in Gaza on Oct. 17. مزید پڑھیں

اگر حزب اللہ جنگ کا حصہ بنی تو یہ اس کی بڑی غلطی ہو گی: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے لبنان کی سب سے طاقتور فوجی طاقت حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف ایک اور جنگ چھیڑنے سے باز رہے۔ لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر حزب مزید پڑھیں

حماس کے حملے کا مقصد سعودی-اسرائیل تعلقات میں خلل ڈالنا تھا، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حملے کا مقصد اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے میں خلل ڈالنا تھا۔ بائیڈن کے تبصرے کے مطابق سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مزید پڑھیں

کیا غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں ’جنگی جرائم‘ ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) عام شہریوں پر حملے اور یرغمال بنا لینا، محاصرہ، جبری بے دخلی اور غیر عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانا: یہ سب جنگ میں ممنوعہ عمل سمجھے جاتے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے قانونی مشیر ہوگو ریلوا کے مطابق بین الاقوامی قانون میں جنگ پر پابندی نہیں لیکن کچھ اصول متعین ہیں۔ مزید پڑھیں

چین پاکستان سے اپنے شہریوں کے تحفظ کی ‘ضمانت’ کیوں مانگ رہا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کے تحفظ اور ان کی سلامتی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ Caretaker Prime Minister’s Meeting with President Xi مزید پڑھیں

بلقان کے چھ ممالک یورپی یونین میں کب شامل ہو سکتے ہیں؟

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) یورپی کمیشن نے بلقان ریاستوں کی یورپی یونین میں شمولیت کے عمل کو تیز بنانے کے لیے چھ بلین یورو فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین نے کئی برس پہلے ان چھ ممالک کو رکنیت دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یورپی یونین کی طرف سے جاری ہونے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ دفاع کی غزہ میں زمینی کارروائی کیلئے فوج کو تیار رہنے کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ دفاع یواو گیلنٹ نے تمام زمینی افواج سے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر حملہ کرنے کے لیے تیار رہیں لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ حملے کا حکم کب دیا جائے گا۔ گلینٹ نے جمعرات کو غزہ کی سرحد مزید پڑھیں

امریکی بحری جنگی جہاز نے یمن سے فائر کیے جانے والے تین میزائل تباہ کر دیے

واشنگٹن + تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی وزیر دفاع نے فوجیوں سے فلسطینی علاقے پر کسی زمینی کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے اگرچہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ وہ کارروائی کب شروع ہو گی۔ خبر رساں ادارے “ایسو سی ایٹڈ مزید پڑھیں

چین نے اپنے جوہری ہتھیاروں میں تیز رفتار توسیع کی ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) واشنگٹن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گرچہ چین کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری اندازے سے کہیں زیادہ ہے، تاہم اس کا ذخیرہ روس اور امریکہ کے مقابلے میں اب بھی بہت کم ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ چین نے گزشتہ سال کے دوران اپنے جوہری ذخیرے مزید پڑھیں