حزب اللہ: لبنان سے اسرائیل پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اکتوبر کو حماس کے حملوں کے بعد سے اسرائیلی افواج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان لبنانی سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ جمعرات کے روز (آج) اسرائیلی دفاعی افواج نے کہا کہ ’انھوں نے لبنان کی جانب سے شمالی کبوتز منارہ میں دو ٹینک شکن گائیڈڈ مزید پڑھیں

امریکہ نے اسرائیل اور غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرار داد ویٹو کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس قرار داد کو ویٹو کر دیا ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی حماس عسکریت پسندوں کے درمیان تنازعے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی ترسیل کے لیے وقفوں کا مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں

جمیلہ الشنطی: حماس کے پولیٹیکل بیورو کی پہلی اور واحد خاتون ایک فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے پولیٹیکل بیورو کی پہلی اور واحد خاتون ایک فضائی حملے میں ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیٹیکل بیورو حماس کا فیصلہ سازی کا اہم ادارہ ہے۔ استشهاد الصديقة العزيزة الاستشهادية (جميلة الشنطي) عضو المكتب السياسي لحركة حماس في غزة … (انا لله وانا اليه راجعون) … مزید پڑھیں

پاکستان کا ابابیل میزائل سسٹم کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے جو اسلام آباد اور دہلی کے درمیان دوری کے تین گنا زیادہ فاصلے یعنی 2200 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔ پاکستانی فوج نے بدھ کے روز اس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔ پاکستانی فوج کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے خلاف لڑائی میں ’حصہ ڈالنے کو تیار‘ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا اب بھی 7 اکتوبر کے اسرائیل پر ہونے والے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے غیر معمولی حملے اور اس کے بعد کی جوابی اسرائیلی کارروائیوں اور غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملے سے دوچار ہے۔ اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد، جس میں کم از کم 1400 افراد مزید پڑھیں

کیا روس جوہری ہتھیار ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے؟

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) روس نے باضابطہ طور پر ایک اور بین الاقوامی سکیورٹی معاہدے سے دستبرداری اختیار کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس طرح روس میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ روسی پارلیمان کے ایوان زیریں (اسٹیٹ ڈوما) نے آج مزید پڑھیں

حماس کا حملہ: اسرائیلی انٹیلی جینس چیف نے خفیہ اداروں کی ناکامی تسلیم کرلی

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/وی او اے) اسرائیل کے انٹیلی جینس چیف نے تسلیم کیا ہے کہ حماس کے اسرائیل پر اچانک اور غیر متوقع حملے خفیہ اداروں کی ناکامی ہے اور وہ اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی فوج کے خفیہ اداروں کے ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال پر حملہ اسرائیل نے کیا یا پھر اسلامی جہاد نے ثبوت منظر عام پر آگیا

تل ابیب + دوحہ + غزہ (ڈیلی اردو/اے پی) غزہ کے الاہلی اسپتال پر حملے میں کم از کم 500 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ غزہ کے عسکری گروہ ’اسلامی جہاد‘ کے راکٹ کا نشانہ خطا ہوا ہے جس سے یہ تباہی ہوئی ہے جب مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کیخلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خبردار کیا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اگر ’فلسطینیوں پر حملے‘ نہ رکے تو ’پیشگی کارروائی‘ کی جا سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

پاکستان کا ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے ڈیٹرنس کو مضبوط بنانا اور مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف مزید پڑھیں