غزہ کے ہسپتال پر حملے میں 500 سے زائد فلسطینی ہلاک، اسرائیل کی تردید

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) غزہ میں ہسپتال پر ہلاکت خیز حملے پر عالمی غم و غصے کے درمیان عرب رہنماؤں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ طے شدہ سربراہی اجلاس کو منسوخ کر دیا ہے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر حملے کی تردید کی ہے۔ غزہ میں مزید پڑھیں

جب ‘سی آئی اے’ نے چار دن میں ایران کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اگست 1953 میں ایران کے وزیرِ اعظم محمد مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے میں امریکہ کی سینٹرل انٹیلی جینس ایجنسی (سی آئی اے) کے کردار کے بارے میں اب تک کئی امریکی سرکاری دستاویزات سامنے آچکی ہیں۔ مختلف ادوار میں سی آئی اے اور محکمۂ خارجہ نے ایسی مزید پڑھیں

جنگ کا اگلا مرحلہ توقعات سے مختلف ہو سکتا ہے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/ رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اپنی مہم کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں لیکن ہوسکتا ہے کہ زمینی حملے توقعات سے مختلف ہوں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کرنل رچرڈ ہیکٹ مزید پڑھیں

اسرائیل کا خاتمہ حماس کی خام خیالی ہے، ہم حماس کو ختم کر دیں گے، اسرائیلی وزیرِ اعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کا خیال ہے کہ اسرائیل کو ختم کیا جا سکتا ہے یہ خام خیالی ہے بلکہ یہ اسرائیل ہے جو حماس کا خاتمہ کر دے گا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اتوار کو اسرائیل کی سیاسی قیادت مزید پڑھیں

لبنان کی سرحد کے قریب گاؤں کے گاؤں نقل مکانی کرگئے ہیں

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہم گذشتہ چند روز سے اسرائیل سے ملحقہ لبنان کی سرحد پر لوگوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ یہاں سے بہت سے لوگ دوسرے علاقوں کی طرف منتقل ہو چکے ہیں۔ ان لوگوں نے اسرائیل کی طرف سے کسی باقاعدہ اعلان سے پہلے ہی یہاں سے نکلنے میں عافیت مزید پڑھیں

غزہ میں 199 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی ڈیفنس فورسز کے ترجمان ڈینیئل ہیگاری نے کہا ہے کہ حماس نے 199 اسرائیلیوں کو غزہ میں یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روز ترجمان نے ان یرغمالیوں کی تعداد 155 بتائی تھی۔ ترجمان کے مطابق انھوں نے یرغمال بنائے گئے افراد کے خاندانوں کو اس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں کی اہمیت کیا ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مشرقی بحیرۂ روم میں اپنے دو طیارہ بردار بحری بیڑے تعینات کر دیے ہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم سے ملحقہ خطے میں ترکیہ کے جنوب میں اناطولیہ سے لے کر مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے بڑے ہسپتال کو خالی کرنے کا حکم

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے سوشل میڈیا پر جارے ایک بیان میں جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع رفح کے واحد ہسپتال کو خالی کرنے کے لیے کہا ہے۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی علاقے کے شمال میں رہنے والے تمام رہائشیوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر جنوب کی طرف جانے کا مزید پڑھیں

ناگورنو کاراباخ پر آذربائیجان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

باکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) تین دہائیوں تک آرمینیا کے علیحدگی پسندوں کے زیرِ انتظام رہنے والے اس علاقے پر اب آذربائیجان کا جھنڈا بلند کیا گیا ہے۔ ملکی صدر نے اس عرصے میں پہلی بار اس علاقے کا دورہ کیا ہے۔ #UPDATE President Ilham Aliyev raised Azerbaijan's flag in Nagorno-Karabakh's main city مزید پڑھیں

غزہ پر اب تک 6000 بم گرائے گئے ہیں، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ترجمان کے مطابق سنیچر کے روز لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر تقریباً 6000 بم گرائے جا چکے ہیں۔ ڈینیئل ہیگری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو جس میں ایک عمارت کو دھوئیں سے گھرا ہوا مزید پڑھیں