اسرائیل میں جنگی کابینہ کی تشکیل: حماس کو کچلنے کا عزم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے سیاسی حریف کے ساتھ مل کر زمانۂ جنگ کی کابینہ تشکیل دے دی ہے جو حماس کے جنگجوؤں کی جانب سے اسرائیل پر حملے کا انتقام لینے کے لیے ہونے والی لڑائی کی نگرانی کرے گی۔ وزیرِ اعظم نیتن مزید پڑھیں

کیبتز حملے میں بچوں کے سر قلم کیے گئے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) جوناتھن کونریکس کا کہنا ہے کہ حماس کے عسکریت پسندوں نے اپنے حملوں کے دوران بچوں کے سر قلم کیے تھے۔ کونریکس کا کہنا ہے کہ کیبتز بیری میں قتل عام کے بعد کا دورہ کرنے والے ایک اہلکار نے بچوں کی لاشیں دیکھی تھیں اور اس بات کی مزید پڑھیں

اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی ہے، امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمہ دفاع کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اسرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں پر حماس کا حملہ داعش کی سطح کی وحشیانہ کارروائی سے کم نہیں ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئیر عہدے دار کا یہ بیان اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کا پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/رائٹرز) میانمار میں چینی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے کیمپ پر مبینہ فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ At least 29 people, including women and children, were killed in Myanmar in an artillery strike on a refugee camp near the border with China which sources مزید پڑھیں

کیا 1970 میں فلسطینیوں کے ’قتل عام‘ میں ضیاالحق بھی ملوث تھے؟

قاہرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری حالیہ تنازع پر دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی فلسطینیوں کے حق میں متعدد مظاہرے کیے گئے جن میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ اسی طرح تاریخی طور پر بھی پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت کرنے مزید پڑھیں

کیا ایران نے اسرائیل پر حملے میں حماس کی مدد کی؟

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز /وی او اے) اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے کے بعد امریکہ نے ایران کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اس تنازع میں ملوث ہونے سے باز رہے۔ امریکہ کی مسلح افواج کے سربراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل چارلس کیو براؤن نے پیر کو جاری ہونے والے مزید پڑھیں

حماس کا بڑا حملہ: اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں کیوں ناکام ہوئیں؟

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیل پر فلسطینوں کے ایک عسکری گروپ حماس کی جانب سے زمینی فضائی اور بحری راستوں سے ایک بڑے حملے میں، جس میں بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات ہوئے اور لگ بھگ 48 گھنٹے گزرنے کےبعد بھی اسرائیل کے اندر جھڑپیں جاری تھیں، انٹیلی جینس کے حوالے سے مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی: ایران پر حملہ کرنے کا سوچا بھی نہ جائے، تہران حکومت

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران نے خبردار کیا ہے کہ کوئی اس کی سرزمین پر حملہ کرنے کا نہ سوچے۔ ایرانی حکومت نے حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے خبردار کیا مزید پڑھیں

ہم اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انھوں نے اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ لیکن خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے ان کے بیان کے مزید پڑھیں

ترکی کا شام میں کرد عسکریت پسندوں پر حملے، 58 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) ترک فوج نے شام میں کرد جنگجوؤں کے علاقے پر حملے کیے جس میں 58 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ Turkey says it killed 58 Kurdish militants in northern Syria https://t.co/89H0v69yB6 pic.twitter.com/MaK9Tzle4j — Reuters World (@ReutersWorld) October 7, 2023 برطانیہ میں قائم ’’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے مطابق ترکیہ کے مزید پڑھیں