اسرائیل کیلئے امریکی جنگی جہاز کی تعیناتی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کو اسرائیل کے قریب لے جانے کا اعلان کیا ہے اور خطے میں مزید جنگی طیارے بھی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے تل ابیب کے لیے واشنگٹن کی مزید پڑھیں

کوسوو اور سربیا کا یورپی یونین سے الحاق خطرے میں ہے، جرمنی

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مغربی بلقان کے ان پڑوسی ممالک کے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے۔ بلغراد اور پرسٹینا کی حکومتوں کے مابین گزشتہ ماہ پیدا ہونے والی کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بوک نے خبردار کیا مزید پڑھیں

حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں پر عالمی ردعمل

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مغربی ممالک نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے مزید پڑھیں

یوکرینی خواتین فوجیوں کی طرف سے امتیازی سلوک کی شکایت

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اس وقت یوکرینی فوج میں 42,000 خواتین خدمات انجام دے رہی ہیں، جن میں سے تقریباً 5000 محاذ پر ہیں۔ 2018 سے خواتین باضابطہ طور پر فوج میں خدمات انجام دے رہی ہیں لیکن امتیازی سلوک اب بھی ایک مسئلہ ہے۔ لیسیا گانزا نے 24 فروری 2022ء کو یوکرین کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی ترسیل شروع کردی

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی منتقلی شروع کردی ہے، جس سے پیوٹن کی افواج کو مزید تقویت ملی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے امریکہ کے نشریاتی ادارے نے نام کو پوشیدہ رکھتے ہوئے ایک امریکی بااثر شخصیت کا حوالہ دیتے ہوئے جاری خبر میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا نے روس کے دو سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) روس کی جانب سے سفارت کار کو ملک سے نکالنے کے ردعمل میں امریکا نے بھی دو روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ امریکی سفارت کاروں کو حراساں کرنے کے روسی اقدامات کو قطعی طور پر قبول نہیں مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی کا اجلاس:غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کیساتھ جاری رکھیں گے،آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم مزید پڑھیں

روس نے لامحدود رینج والے جوہری میزائل کا ’کامیاب تجربہ‘ کر لیا، صدر پوتن کا دعویٰ

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جوہری طاقت سے چلنے والے کروز میزائل کے ’حتمی کامیاب تجربے‘ کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر کے ترجمان نے اخبار نیو یارک ٹائمز کی اس رپورٹ کو مسترد کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ بیوروزنک نامی ہتھیار کی آزمائش ہونے جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع اور پاکستان آرمی چیف کی فون پر گفتگو، ممکنہ موضوعات پر ماہرین کا تجزیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ محکمہ دفاع کے پریس سیکرٹری بریگیڈ یئر جنرل پیٹ رائڈر کے نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع اور جنرل مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیسز پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کیسز دنیا میں پاکستان کے نام پر سیاہ دھبہ لگا رہے ہیں، کوئی ملک آپ کو ڈالر نہیں دے گا اگر آپ کے شہری محفوظ نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل مزید پڑھیں