ایران نے اسرائیل کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا مغربی ممالک کا مطالبہ مسترد کردیا

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایران نے اسرائیل کے خلاف دھمکی آمیز رویہ ترک کرنے کا مغربی ممالک کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ مغربی ممالک کے سفارت کار مشرقِ وسطیٰ میں کسی ممکنہ بڑے تنازعے کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں کیوں کہ یہ خطہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کی مزید پڑھیں

طالبان کی حکومت کے تین سال: سفارتی کامیابیاں اور مضبوط گرفت

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) افغانستان میں 2021ء میں طالبان کو دوبارہ اقتدار میں آئے رواں ہفتے ٹھیک تین برس ہو جائیں گے۔ کابل میں طالبان کی حکومت کو باقاعدہ طور پر ابھی تک کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا مگر طالبان کی اقتدار پر گرفت مضبوط ہی ہوئی ہے۔ تین برس مزید پڑھیں

امریکا نے گائیڈڈ میزائلوں سے لیس آبدوز مشرقِ وسطیٰ روانہ کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع کے مطابق لائیڈ آسٹن نے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کے اسٹرائیک گروپ کو بھی مشرقِ وسطیٰ کی طرف مزید تیزی سے بڑھنے کا کہا مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید گرفتار، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان ملٹری پولیس نے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو گرفتار کرلیا۔ پاکستانی فوج کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز شروع کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

ایک نئی سکیورٹی کے نام پر پیسے لینے کے حیلے ڈھونڈنے جا رہے ہیں، اس جنگ کی آماجگاہ پاکستان ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خطے میں ایک نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے جبکہ امریکہ نے پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر لی ہے۔ ان کے مطابق اگر اس جنگ کی آماجگاہ افغانستان تھا تو اس جنگ کی آماجگاہ پاکستان مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے سبب بھارتی سرحد پر کشیدگی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ہزاروں بنگلہ دیشی سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، جس سے سرحدی علاقوں میں زبردست کشیدگی پائی جاتی ہے۔ حالات پر قابو پانے کے لیے بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحدی فورسز کی ایک مشترکہ میٹنگ بھی ہوئی ہے۔ بنگلہ دیش کی سابق مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایران، حزب اللہ کو جوابی کارروائی کے خلاف تنبیہ

یروشلم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلینٹ نے ایران اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو اسرائیل کے خلاف کوئی جوابی کارروائی کرنے سے متنبہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے کل ہی کہا تھا کہ اس نے ایک اسرائیلی فوجی تربیتی اڈے پر ڈرونز کے ساتھ حملہ کیا۔ تل ابیب سے موصولہ مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی حملے میں حماس اور حزب اللہ کے تین کمانڈر ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی عسکریت پسند گروپ اور اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کے روز لبنان کے شہر صیدون میں ایک کار پر حملہ کرکے حماس کے ایک کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے ۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے کمانڈر سمر الحاج صیدون مزید پڑھیں

اسرائیل کا خان یونس سے مزید فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کا تازہ حکم وسطی غزہ میں ایک اسکول پر حملے میں کم از کم 80 افراد کی ہلاکت کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس حملے میں حماس اور اسلامی جہاد کے کم از کم 19 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تین مختلف واقعات میں سیکورٹی فورسز کے دو افسران سمیت متعدد اہلکار زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں تین مختلف واقعات میں سیکورٹی فورسز کے دو افسران سمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک افسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں