چینی صدر کی اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ’تاریخی ملات‘

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) چین کے صدر شی جن پنگ نے شام کے رہنما بشار الاسد کے ساتھ ایک ’غیر معمولی ملاقات‘ کی ہے۔ انہوں نے مغرب سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تباہ حال اس ملک کی تعمیر نو میں مدد کی پیش کش بھی مزید پڑھیں

طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو ‘یقین دہانیاں’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفد اور افغانستان میں طالبان حکام کے درمیان ملاقات میں پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعے کو وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں مزید پڑھیں

امریکا نے سعودی عرب کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ڈیفنس سکیورٹی اینڈ کو آپریشن ایجنسی نے سعودی عرب کو 500 ملین ڈالر کے ممکنہ فوجی ہتھیاروں کے پیکج کی منظوری کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات کانگریس کو بھیجی جا رہی ہے۔ پینٹاگون ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مجوزہ فروخت امریکا کی خارجہ پالیسی اور مزید پڑھیں

پولینڈ یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم نہیں کرے گا

وارسا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ایل یو ایس اے/ڈی پی اے) پولینڈ کا کہنا ہے کہ وہ کییف کے ساتھ اناج کی درآمد پر پابندی کے تنازع کے باعث یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کر رہا ہے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ماٹیوس موراویزکی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کا ملک اب یوکرین کو مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی جنرل کا ایران روس فوجی تعاون پر اظہار تشویش

ابوظبی + تہران (ڈیلی اردو/تسنیم نیوز ایجنسی) مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی ایئرفورس ہیڈکوارٹرز کے سربراہ نے ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے عسکری تعاون پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل الیکسز گرنکیوچ نے ابوظبی کے امریکی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور امریکا کے درمیان مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور کا دورہ چترال، امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

پشاور (ڈیلی اردو) کور کمانڈر پشاور نے کہا کسی بھی گروہ یا فرد کو امن و امان، سماجی و اقتصادی سرگرمیوں میں خل ڈالنے اور ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاکستانی فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے چترال کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی آرین لاؤریلوکس (Ariane Lavrilleux) کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون صحافی کی 2021 میں ایک رپورٹ میں الزام لگایا گیا تھا کہ مصر نے شہریوں کو مارنے کے لیے فرانسیسی انٹیلی جنس کا استعمال کیا تھا۔ مزید پڑھیں

طالبان حکومت قیدیوں کے خلاف تشدد بند کرے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) عالمی ادارے نے طالبان کی طرف سے دوران حراست قیدیوں پر بھیانک تشدد کے سینکڑوں واقعات پر مشتمل رپورٹ جاری کی ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ نے قیدیوں کے حقوق کا احترام کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں حکمران طالبان پر زور دیا ہ کہ مزید پڑھیں

یمن میں جنگ بندی کیلئے جاری مذاکرت میں اہم پیشرفت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی سعودی حکام کے ساتھ کئی روز سے بات چیت کر رہے تھے تاکہ جنگ بندی کا ایک معاہدہ ہو سکے۔ حوثی وفد نے صنعا واپسی کے بعد کہا کہ بعض امور پر پش رفت ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے حوثی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارت سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔ وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان، ایڈرین واٹسن نے کہا، “ہمیں وزیر اعظم(جسٹن) ٹروڈو کے حوالے سے لگائے گئے الزامات پر گہری تشویش ہے۔یہ مزید پڑھیں