نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترکیہ صدر اور اسرائیلی وزیرِ اعظم کی ملاقات

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان سائیڈ لائن ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مزید پڑھیں

کینیڈا: سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کی چھان بین

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے)کینیڈا نے پیر کے روز بھارت کے ایک اعلیٰ سفارت کار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا کہ ان کا ملک ایسے”قابل بھروسہ الزامات” کی تحقیقات کر رہا ہے کہ کینیڈا میں مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل پر کینیڈا اور بھارت میں کشیدگی، سفارت کار بے دخل

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے کینیڈا کے الزامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو بھی ملک بدر کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کو ہتھیار فراہم نہیں کیے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان رپورٹوں کو ‘من گھڑت’ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے لیے اسلام آباد نے یوکرین کو ہتھیار فروخت کیے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے ان دعوؤں کی مزید پڑھیں

ایران نے پانچ امریکی قیدیوں کو قطر کے حوالے کردیا

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پانچ امریکیوں میں سے تین کو دس سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔ امریکی حکام نے دیگر دو افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق قیدیوں کا تبادلہ بائیڈن کے لیے سیاسی مشکلات کا سبب بن سکتا ہے۔ ایران میں برسوں سے زیر حراست پانچ امریکی مزید پڑھیں

عراق: کردستان کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز) عراق کے خود مختار علاقے کردستان کے ایک ایئرپورٹ عربید پر نامعلوم جانب سے ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈرون حملے میں کردستان کے عربید ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا اور پروازیں معطل کردی گئیں۔ مزید پڑھیں

ایف 35: دنیا کا وہ ’مہنگا ترین طیارہ‘ جسے ڈھونڈنے کیلئے امریکہ نے عوام سے مدد مانگ لی ہے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی بی) امریکی افواج نے اپنی عوام سے گذشتہ روز گرنے والے ایف 35 لڑاکا طیارے کی تلاش میں مدد مانگ لی ہے۔ طیارے کے پائلٹ حادثے کا شکار ہونے سے پہلے اس سے ایجیکٹ کر لیا تھا۔ یہ طیارہ اتوار کی سہ پہر اس وقت لاپتہ ہوا جب یہ ریاست جنوبی مزید پڑھیں

ایران جوہری معائنہ کاروں کو فوراً واپس بلائے، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) یورپی یونین نے ایران کی طرف سے اقوام متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کے اخراج کی مذمت کی ہے۔ آئی اے ای اے نے متنبہ کیا ہے کہ تہران کے اس غیر متناسب اور غیر معمولی اقدام سے اس کے کام کو شدید نقصان پہنچے گا۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ سٹار 2023 اختتام پذیر

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقدہ بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023، جس میں پاک فضائیہ نے کامیابی سے شرکت کی، اختتام پذیر ہو گئیں۔ دو ہفتوں پر محیط اس مشق میں کل 30 ممالک نے حصہ لیا جن میں پاکستان، امریکا، مزید پڑھیں

شام میں لاپتہ قیدیوں کی تلاش جس کیلئے انٹیلیجنس اہلکار مڈل مین بن کر رشوت لیتے ہیں

شام (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی کے دوران شام کے جیلوں میں ہزاروں افراد ’غائب‘ ہو چکے ہیں۔ ان کے خاندانوں کو مایوس کن صورتحال میں چھوڑ دیا گیا ہے، وہ اپنے پیاروں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے لیے لوگوں، حکومت اور سیکورٹی اہلکاروں کو مزید پڑھیں