شمالی کوریا نے جوہری حملے کی صلاحیت کی حامل آبدوز کی رونمائی کردی

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایک عالی شان تقریب میں اپنے ملک کی ایک نئی ’جوہری‘ آبدوز کی رونمائی کی ہے۔ سرکاری میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس آبدوز کے بدولت ملک کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اس آبدوز مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے وقت کوئی فوجی ساز و سامان نہیں چھوڑا تھا، امریکہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے وقت امریکہ نے وہاں کوئی فوجی سازوسامان نہیں چھوڑا تھا۔ جان کربی نے بدھ کو واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ نے جب افغانستان سے انخلا مکمل کیا تو اس مزید پڑھیں

لندن جیل سے دہشت گردی کا ملزم فرار ، الرٹ جاری

لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) جیل سے کوئی قیدی فرار ہو تو یہ ہی کہا جاسکتا ہے کہ یا تو جیل کا حفاظتی نظام ناقص تھا یا قیدی بہت شاطر تھا۔ لیکن لندن کی ایک مشہور جیل سےفرار ہونےوالے ایک قیدی کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں کہا گیا ہے جو ایک مزید پڑھیں

دہشت گردوں سے مکمل طاقت کے ساتھ نمٹیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں، سہولت کاروں سے مکمل طاقت کے ساتھ نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم مزید پڑھیں

امریکہ نے روس کو ہتھیار دینے پر شمالی کوریا کو وارننگ دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) ایک امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق مذاکرات ‘فعال طورپر آگے بڑھ رہے ہیں’۔ واشنگٹن نے پیونگ یانگ کو ماسکو کے ساتھ ہتھیاروں کے کسی بھی طرح معاہدے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ماں اور 4 بچے ہلاک

وانا (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے شکتوئی شابی خیل میں گھر پر مارٹر گولہ گر گیا۔ ریاست کے زبردستی مسلط کردہ بیانیہ اگر مان بھی لیا جائے تو کیا ایسے واقعات کا ازالہ ہو سکتا ہے؟ کولیٹرل ڈیمیج کے نام پر ایسے واقعات کو مزید پڑھیں

پاکستان: بلوچ عسکریت پسند تنظیموں سے چینیوں کو لاحق خطرات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حکومت پاکستان جہاں ملک کے سنگین سیاسی اور معاشی مسائل سے نبردآزما ہے وہیں بلوچستان لبریشن آرمی کی جانب سے چینیوں کے خلاف جاری دھمکیوں نے بھی پریشانیاں بڑھا دی ہیں۔اس تنظیم نے چین کو اپنے تمام پروجیکٹس بند کرنے کو کہا ہے۔ بلوچ عسکریت پسند تنظیم نے یہ دھمکی مزید پڑھیں

برطانیہ نے ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ نے روس کی نجی ملیشیا کے ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ ویگنر گروپ کو انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت ایک ممنوعہ تنظیم بنانے کے لیے تیار تھا اور اسے داعش اور القاعدہ کے برابر کردیا مزید پڑھیں

ڈیرھ سال سے سویڈش سفارت کار ایران کی قید میں ہے، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یورپی یونین نے تصدیق کر دی ہے کہ سویڈن کا ایک سفارت کار پانچ سو دنوں سے بھی زائد عرصے سے ایران کی تحویل میں ہے۔ یورپی حکام تینتیس سالہ سفارت کار کی رہائی کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ منگل کے روز یورپی یونین کے مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں پاکستان نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسران اور اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوا ہے جس میں پاکستان بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر جواد، معاون پائلٹ لفٹیننٹ کمانڈر حمزہ اور ٹیکنیشن حسنین شامل ہیں۔ سرکاری مزید پڑھیں