امریکا نے اقوام متحدہ کہ سیکیورٹی کونسل کی صدارت سنبھال لی

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن جمعرات کو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں دنیا میں خوراک کے عدم تحفظ اور اور اس کی صورت حال کو بگاڑنے والے تنازعات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ یہ بات اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی ایرانی بحریہ میں شمولیت

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران کی ایک نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل چھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیج عمان میں تہران اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایرانی بحریہ نے طویل فاصلے تک مار کرنے مزید پڑھیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ منظور، پاکستانی خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر زاہد درانی کی زیر صدارت ہوا جہاں وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ مزید پڑھیں

باجوڑ خودکش حملہ: دہشت گردی کی روک تھام میں ناکامی کیوں؟

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں پہلے تسلسل کے ساتھ پولیس کو نشانہ بنایا گیا اور اب ایک سیاسی پارٹی ان حملوں کا ہدف بنی۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے، جب ملک میں نئے انتخابات کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ سال رواں کے دوران پاکستان کے مزید پڑھیں

قطر میں امریکی اور طالبان نمائندوں کے مابین اہم مذاکرات

دوحہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) اگست 2021 میں کابل سے انخلا کے بعد امریکی حکام نے پہلی مرتبہ طالبان کے نمائندوں کے ساتھ دوحہ میں تفصیلی بات چیت کی ہے۔ فریقین نے اقتصادی اور سکیورٹی امور کے علاوہ خواتین کے حقوق سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی اور طالبان حکام دونوں نے مزید پڑھیں

باجوڑ خودکش حملہ ’انٹیلی جنس کی ناکامی‘ قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اراکین قومی اسمبلی نے 2 روز قبل باجوڑ میں سیاسی اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دو درجن سے زائد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ’مکمل ناکامی‘ اور حکومتوں کی ’غیر واضح افغان پالیسی‘ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق اتوار مزید پڑھیں

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر (ڈیلی اردو/کے ایم ایس) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوج کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی، اہلکار کی شناخت مہیش کمار کے نام سے ہوئی۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق ضلع بڈگام کے فوجی کیمپ میں راشٹریہ رائفل سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوجی نے اولڈ مزید پڑھیں

امریکا-آسٹریلیا جنگی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 فوجی ہلاک

برسبین (ڈیلی اردو/رائٹرز) آسٹریلیا میں جنگی مشقوں کے دوران جنگی ہیلی کاپٹر حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق واقعہ آسٹریلیا میں اس وقت پیش آیا جب امریکا-آسٹریلیا جنگی مشقیں جاری تھیں جبکہ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر آسٹریلین ڈیفنس فورس سے تعلق تھا۔ حادثے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا مزید پڑھیں

فوجی بغاوت: یورپی یونین نے نائیجر کیلئے مالی اور سیکیورٹی تعاون معطل کردیا

برسلز (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افریقی ملک نائیجر میں فوجی بغاوت اور صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹنے کے بعد یورپی یونین نے نائیجر کے لیے مالی امداد اور سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ EU suspends budget support, security cooperation with Niger https://t.co/tJqcgWyb6h pic.twitter.com/MkH9f0POMx — Reuters (@Reuters) July 29, 2023 غیر مزید پڑھیں

نائیجر میں فوجی بغاوت، صدر بازوم کا تختہ الٹ دیا گیا، کرفیو نافذ

نیامی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) نائیجر میں فوجیوں کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ صدر محمد بازوم کو اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ “اگلی اطلاع تک” ملک کی سرحدوں کو بند اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسیاں اے ایف پی اور روئٹرز نے مزید پڑھیں