تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اسرائیل نے پیر کو کہا کہ اس نے حزب اللہ کے مالیاتی ونگ کو ہدف بنانے کے لیے اپنی کارروائی کو تیز کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے دوران لبنان میں گروپ کے لگ بھگ 300 اہداف کو نشانہ بنایا، امریکہ نے جنگ کو “جلد از جلد” ختم کرنے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
یوکرین جنگ: فرار ہونے والے روسی فوجیوں کو فرانس میں پناہ مل گئی
پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یوکرین میں لڑائی سے فرار ہونے والے چھ روسی فوجیوں کو فرانس میں وقتی پناہ مل گئی ہے اور انہیں امید ہے کہ وہاں انہیں مستقل سیاسی پناہ حاصل ہو جائے گی۔ اب وہ فرانس میں اپنے آپ کو آزاد اور محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ یہ تمام مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان میں حملوں کو غیر عسکری اہداف تک وسعت دیدی
تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیل نے پیر کے روز لبنان میں مالیاتی گروپ القدر الحسن کی متعدد شاخوں اور سائٹس پر حملے کیے۔ اسرائیل کا الزام ہے کہ یہ مالیاتی گروپ شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کو ہتھیاروں کے حصول کے لیے مالی معاونت فراہم کرتا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا بریگیڈ کمانڈر ہلاک، دو زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں بریگیڈ کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہگاری نے ایک بریفنگ میں بتایا کہ اتوار کو 401 بریگیڈ کے کمانڈر کرنل احسن دقسا جبالیہ کے علاقے میں اس وقت ہلاک ہوئے جب مزید پڑھیں
چین اور بھارت کا متنازعہ سرحد پر گشت کے معاہدے پر اتفاق
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) بھارتی وزارت خارجہ کا کہا ہے کہ بھارت اور چین نے ہمالیہ خطے میں اپنی متنازعہ سرحد پر فوجی گشت سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیشرفت دونوں ممالک کے مابین 2020 میں شروع ہونے والے طویل سرحدی تنازعے کے بعد سامنے آئی ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں
امریکہ کا میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ اسرائیل میں نصب
تل ابیب (ڈیلی اردو) امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا اسرائیل پہنچایا گیا جدید میزائل شکن دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ لائیڈ آسٹن نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ نظام تنصیب کے بعد فعال بھی کیا گیا ہے یا نہیں۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی افواج کے حملے جاری، 73 فلسطینی ہلاک، درجنوں زخمی
غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی پٹی سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے بیت لاہیا شہر میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے 73 افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والے حملوں میں ہلاک مزید پڑھیں
ایران پر اسرائیلی حملے کی ’ٹاپ سیکریٹ‘ دستاویزات لیک؛ امریکہ میں تحقیقات شروع
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق جائزے پر مبنی خفیہ دستاویزات لیک ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے بات کرتے ہوئے ایک عہدے دار کا کہنا تھا کہ بظاہر جاری ہونے والے مزید پڑھیں
روس نے بین البرا عظمی بیلسٹک میزائل کیلئے لیس یونٹ کی تیاری شروع کر دی
ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/انٹر فیکس) روس “یارز” نام کے بین البرا عظمی بیلسٹک میزائل سے لیس یونٹ کی حالت جنگ کے لیے تیاری کا تجربہ کر رہا ہے۔ یارز، جسے موبائل لانچرز پر بھی نصب کیا جا سکتا ہے، گیارہ ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ متعدد ایٹمی ہتھیار لے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ، حزب اللہ کا نائب کمانڈر ہلاک
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی کوشش کے علاوہ بھی درجنوں میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ہفتے کی صبح دو مختلف واقعات میں لبنان سے شمالی اسرائیل کی جانب تقریباً 55 میزائل داغے گئے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں