روس ایران کی مدد سے ڈرون تیار کرنیکی فیکٹری بنا رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی انٹیلی جنس نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی مدد سے روس اپنے شمالی علاقے میں ڈرون تیار کرنے کے لیے ایک فیکٹری بنا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے تجزیہ کاروں نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں

امریکہ کے خطے میں جنگی طیارے بھیجنے کے اعلان کے بعد ایرانی فضائیہ کی مشقیں

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ خلیج فارس کے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو تجارتی جہازوں کو پکڑنے سے باز رکھنے کے لیے اپنے مزید لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے، جبکہ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق، ایران نے بھی اتوار کے روز سے ملک کے وسطی حصے میں اپنی سالانہ فضائی مزید پڑھیں

صومالیہ میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ، 30 فوجی ہلاک، 60 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) موغادیشو میں ایک ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 20 سے 30 فوجیوں کے ہلاک اور 60 کے قریب زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ القاعدہ سے منسلک شدت پسند گروپ الشباب برسوں سے صومالیہ کی حکومت کو گرانے کی کوشش میں ہے۔ شدت پسند ملیشیا الشباب سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فوجی کو 10 سال قید

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مبینہ طور پر پاکستانی سفارت خانے کو حساس معلومات فراہم کرنے کے جرم میں ایک فوجی کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے اسے دس سال سے زائد قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ فوجی سرحدوں پر فوجی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستانی حکام کو معلومات مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائلوں کا تجربہ کیا، جنوبی کوریا

سئیول (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے نئے تجربے کے دوران متعدد کروز میزائل فائر کردیے۔ North Korea fired several cruise missiles toward the sea to the west of the Korean peninsula, South Korea’s military said https://t.co/NtIwKQdjXE pic.twitter.com/KakOxnq5So — Reuters (@Reuters) July 22, 2023 جنوبی کوریا کے چیف آف آرمی اسٹاف نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار امریکی بحریہ کی کمان ایک خاتون کے سپرد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) صدر جو بائیڈن نے تاریخ میں پہلی بار امریکی بحریہ کی کمان ایک خاتون کے ہاتھ میں سونپتے ہوئے ایڈمرل لیزا فرنچیٹی کو بحریہ کی سربراہ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ ???????????????????? #AlliesandPartners Adm. Lisa Franchetti, Vice Chief of Naval Operations, met with @RoyalNavy Second Sea Lord, Vice Adm. Martin Connell, مزید پڑھیں

جاپانی سمندر میں چین اور روس کی بحری مشقوں کا آغاز

بیجنگ (ڈیلی اردو) جاپانی سمندر میں چین اور روس کی بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے، مشقوں کا مقصد چین اور روس کے درمیان فوجی شراکت کو مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان عملی تعاون بڑھانا ہے۔ Russia's Defense Ministry has shared a video of warships in the sea of Japan مزید پڑھیں

بحری جہازوں پر ایرانی حملے: مشرق وسطٰی میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) امریکہ ایران کی جانب سے تجارتی بحری جہازوں پر قبضے کی کوششوں کے تناظر میں مشرق وسطیٰ میں سکیورٹی بڑھانے کے لیے اضافی جنگی بحری جہاز اور ہزاروں فوجی تعینات کر رہا ہے۔ U.S. Central Command Increases Forces in the Regionhttps://t.co/6Wndl6bRDK pic.twitter.com/BvsI7xIAVG — U.S. Central Command (@CENTCOM) July 20, مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جاپان کے ساحل کے قریب بیلسٹک میزائل کا تجربہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو/رائٹرز) جاپان کے وزیر اعظم ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں شبہ ظاہر کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے جاپانی سمندری حدود کے قریب بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ہے۔ جنوبی کورین خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل کورین اور جاپانی پیننسولا کے درمیان مزید پڑھیں

جوہری میزائلوں سے لیس امریکی آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) 1980 کی دہائی کے بعد پہلی بار جوہری میزائلوں سے لیس امریکی آبدوز نے جنوبی کوریا کا دورہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینئر امریکی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ ایٹمی جنگ کی صورت میں مربوط ردعمل پر بات چیت شروع مزید پڑھیں