امریکی فوج کی انتہائی حساس ای میلز غلطی سے روسی اتحادی کو بھیجے جانے کا انکشاف

لندن (ڈیلی اردو)برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کی لاکھوں حساس ای میلز ٹائپنگ کی غلطی سے روس کے اتحادی ملک مالی کو بھیج دی گئیں۔ ڈومین میں ٹائپنگ کی معمولی غلطی سے برسوں سے امریکی فوج کی ای میلز مالی کو جاتی رہی ہیں، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکی شہری سرحد عبور کر کے شمالی کوریا میں داخل،

سیئول + واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اقوام متحدہ کی کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکا کا ایک شہری شمالی کوریا کی انتہائی سیکیورٹی سے لیس سرحد کے دورے کے دوران شمالی کوریا میں داخل ہوا اور خیال کیا جاتا ہے کہ اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مزید بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں عسکری قوت مزید مضبوط کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ترجمان سبرینا سنگھ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اضافی ایف 16 اور ایف 35 طیارے بھیجے گا۔ یہ اضافی لڑاکا طیارے بحری جنگی جہاز کے ساتھ بھیجے جائیں مزید پڑھیں

تہران: پاکستانی اور ایرانی فوج کا عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) پاکستانی اور ایرانی افواج کے سربراہان نے ایک ملاقات میں باہمی عسکری تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے شعبے میں تعاون میں وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ #Iran top general calls for closer military-security ties with #Pakistan https://t.co/1YKpU8gqQ2 pic.twitter.com/65AOqZvuQg — IRNA News Agency (@IrnaEnglish) July 15, 2023 پاکستانی عسکری مزید پڑھیں

امریکا: بحری جہازوں کو ایران سے بچانے کیلئے خلیج میں F-16 طیارے بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ نے خلیج کی اسٹرٹیجک آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو ایرانی قبضے سے بچانے کے لیے ایف سولہ جنگی طیارے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سینئر دفاعی عہدیدار نےجمعے کو پینٹاگون کے نامہ نگاروں کو اس سلسلے میں بتایا کہ امریکہ اس ہفتے کے آخر میں خلیجی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل تجربہ، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کی شدید مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے دفتر کی طرف سے ایک میڈیا نوٹ جاری کیا گیا ہے جس میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا، اور جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن کا مشترکہ بیان شامل ہے ۔ بیان کےمطابق امریکہ ، جنوبی کوریا، مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فواد اسد اللہ انٹیلی جنس بیورو کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیے گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فواد اسد اللہ کی تعیناتی کی منظوری دیدی جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سینئر افسر فواد اسد اللہ ادارے کے مختلف شعبوں میں اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

سمندری دفاع: چین میں تیار دو فری گیٹس پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین میں تیار 2 نئے ٹائپ 054 ایلفا فری گیٹس چند روز میں پاک بحریہ میں شامل ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق طغرل کلاس فری گیٹس پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہ جہاں کراچی پہنچ چکی ہیں۔ مزید پڑھیں

نیٹو اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے اور نیٹو کے دیگر لیڈروں نے دنیا کو یہ دکھا دیا ہے کہ ان کا اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا ہے۔ Thanks to Vilnius for hosting our historic #NATOSummit. We agreed to strengthen #NATO’s deterrence مزید پڑھیں

بھارت نے فرانس سے رافال جنگی طیارے اور اسکارپیئن آبدوزوں کو خریدنے کی منظوری دے دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وزیر اعظم نریندر مودی آج فرانس کے قومی دن کے موقع پر بیسٹل ڈے پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔ فرانسیسی صدر کے ساتھ ان کی میٹنگ سے قبل بھارتی وزارت دفاع نے مزید 26 رافال جیٹ اور تین اسکارپیئن آبدوزوں کی خریداری کو منظوری دے دی۔ بھارتی وزیر اعظم مزید پڑھیں