شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرقی سمندر میں گرا۔ رپورٹس کے مطابق بیلسٹک میزائل نے ایک گھنٹے سے زائد پرواز کی جس کے بعد وہ سمندر میں گرا۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا جرمنی میں اپنے جاسوس طیارے تعینات کریگا

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) آسٹریلیا یوکرین کے ایک امدادی مرکز کی رہنمائی اور حفاظت کے لیے اپنے جاسوس طیارے جرمنی میں تعینات کرنے کے لیے تیار ہے۔ کینبرا نے آسٹریلوی ساختہ جرمن جنگی گاڑیاں بھی جرمنی کو برآمد کرنے کا ایک معاہدہ کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البینی نے پیر کے روز بتایا مزید پڑھیں

اسرائیل اور سعودی تعلقات معمول پر آنے میں وقت لگے گا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کے کسی فوری معاہدے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ بائیڈن کا کہنا ہے کہ یہ راستہ ابھی کافی طویل ہے۔ جوبائیڈن نے امریکی نیوز چینل سی این این سے بات کرتے مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکی جاسوس طیاروں کو مار گرانے کی دھمکی دی

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) شمالی کوریا نے امریکہ پر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی ‘جنونی انداز کی’ فضائی جاسوسی کے اقدام کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ North Korea accused the United States of flying spy planes over the country, saying it may مزید پڑھیں

امریکہ اور چین طاقت کی کسی جنگ کا حصہ نہیں، جینٹ ییلن

بیجنگ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ جینٹ ییلن نے چار روزہ دورے کے اختتام پر کہا کہ امريکا اور چین طاقت کی کسی جنگ کا حصہ نہیں بلکہ دنیا میں اس قدر مواقع موجود ہیں کہ یہ دونوں اقتصادی قوتیں ترقی کر سکیں۔ جینٹ ییلن کے اس دورے سے بظاہر اعتماد کی فضا مزید پڑھیں

عراق کا پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عراق نے جے ایف 17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے پاکستان سے معاہدہ کر لیا، پاکستانی لڑاکا طیارے اینٹی ڈرون آپریشن کیلئےاستعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عراق پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

شام میں روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دونوں واقعات کی ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ شمال مغربی شام میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان جی ایچ کیو اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے 5 مقدمات میں نامزد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نو مئی کے واقعات میں پہلے سے درج پانچ مقدمات میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ عمران خان کو فوجی ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو اور خفیہ ادارے ‘آئی ایس آئی’ کے حمزہ کیمپ پر حملوں کے خلاف مزید پڑھیں

فرانس میں پولیس کو اسمارٹ فونز کے ذریعے جاسوسی کی اجازت

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) حالیہ مظاہروں کے بعد فرانس میں ایک ایسا قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اسمارٹ فونز اور کمپیوٹر سمیت بیشتر آلات مشتبہ ملزمان کی جاسوسی کے لیے استعمال ہو سکیں گے۔ کئی سیاسی اور سماجی حلقے اس قانون پر ناراض ہیں۔ فرانس میں منظور کیے مزید پڑھیں

عراق: بغداد سے اسرائیلی خاتون محقق اغوا

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر نے عراق میں اسرائیلی خاتون محقق کے اغوا کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ خاتون محقق کے اغواء میں عراق میں ایران نواز ملیشیا ملوث ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی مزید پڑھیں