واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے،سکیورٹی ہائی الرٹ

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) کرائے کے فوجیوں کے گروپ واگنر کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے۔ اس کے باوجود ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ بغاوت کا یہ معاملہ کس طرح شروع ہو کر اختتام تک پہنچا؟ روس میں کرائے کے فوجیوں مزید پڑھیں

روس نے یوکرینی ملٹری انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس ایچ یو آر نے اپنے ہیڈ کوارٹرز پر روسی میزائل حملے کی تصدیق کر دی ہے۔ دوسری جانب یوکرینی صدر نے روس سے کتابوں کی درآمد پر پابندی کے ایک قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس مزید پڑھیں

پاکستان میں معاشی کمیٹیوں میں فوجی افسران کی شمولیت پر تنقید

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے معیشت کی بحالی کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، جس میں فوجی افسران کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس حکومتی اقدام کی تعریف بھی ہورہی ہے جب کہ کچھ ماہرین اس پر تنقید بھی کررہے ہیں۔ تعریف کرنے والوں کا مزید پڑھیں

کراچی: جنگی جہاز پی این ایس شاہجہان اور ٹیپو سلطان پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل

کراچی (ڈیلی اردو) چین کے تیار شدہ دو بحری جنگی جہاز پی این ایس شاہجہان اور پی این ایس ٹیپو سلطان پاک بحریہ کے بیٹے میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس شاہجہان کراچی پہنچ چکا، پی این ایس ٹیپو سلطان چند روز میں کراچی پہنچ رہا ہے. طغرل کلاس جنگی جہازوں پی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کرلیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے بانی ارکان میں شامل علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی حکام اور سول انتظامیہ نے پیر کو علی وزیر کی گرفتاری تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے اس اتحاد کو ایک بار پھر سے مزید اہم بنا دیا ہے۔ لیکن اس ٹرانس اٹلانٹک سکیورٹی اتحاد کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟ نیٹو در اصل ‘نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن’ کا مخفف ہے، جسے سن مزید پڑھیں

عرب ممالک کی اسرائیل سے 3 ارب ڈالر کے اسلحے کی خریداری

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی دفاعی برآمدات کا حجم ساڑھے 12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس میں سے ایک چوتھائی جنگی ساز و سامان عرب ممالک کو فروخت کیا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس میں ہتھیاروں کی خریداری کے ایک مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے نئے روسی سفارت خانے کی تعمیر کو روک دیا

کینبرا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) کینبرا نے سلامتی کے خدشات کے پیش نظر اپنی پارلیمان کے قریب روسی سفارت خانے کی نئی عمارت کی تعمیر پر پابندی لگانے کا قانون منظور کر لیا۔ روس نے یہ کیس عدالت میں جیت لیا تھا، اس لیے نیا قانون وضع کرنے کی ضرورت پڑی۔ آسٹریلیا نے جمعرات مزید پڑھیں

یوکرین وار: نیٹو ممالک کا اسلحے کی پیداوار بڑھانے پر غور

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) نیٹو کے وزرائے دفاع یوکرین کو لڑاکا طیاروں سمیت مزید ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فراہمی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں کئی بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ یوکرین کے لیے بنائے گئے رابطہ گروپ کے وزرائے دفاع آج مزید پڑھیں

چین کیوبا میں جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ چین 2019 سے کیوبا میں ایک جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے جو بیجنگ کا عالمی سطح پر خفیہ معلومات جمع کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ خبر رساں ادارے “ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق بائیڈن مزید پڑھیں