اسلام آباد میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان کےخلاف دہشتگردی اور غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق راجہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف مزید پڑھیں

جرمن ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹس ملکی راز چین لے گئے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ریٹائرڈ جرمن پائلٹس کی چینی نجی ایئر کمپنیوں میں ملازمتوں سے ایسے خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ خفیہ معلومات ان چینی کمپنیوں کو فراہم کر سکتے ہیں۔ جرمن حکومت سابق پائلٹوں کو بیرون ممالک میں ملازمتوں سے روکنا چاہتی ہے۔ جرمنی نے ماضی میں چین کے ساتھ متعدد مزید پڑھیں

جرمن قیادت میں نیٹو کی تاریخ میں سب سے بڑی فضائی مشقیں

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پیر سے یورپ میں شروع ہونے والی ’’ایئر ڈیفنڈر 23‘‘ نامی یہ مشقیں تقریباﹰ دس دنوں تک جاری رہیں گی۔ برلن میں امریکی سفیر کے مطابق ان مشقوں کا مقصد روس سمیت دیگر ملکوں کو ایک پیغام دینا ہے۔ جرمن اور امریکی حکام نے کہا کہ نیٹو اتحاد کی تاریخ مزید پڑھیں

امریکہ کا روس اور ایران کے فوجی تعاون پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے روس اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعاون روس کو یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے قابل بناتا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

اگلے مالی سال میں دفاع کے اخراجات کیلئے 1804 ارب مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے لیے 14460 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیا ہے جب کہ ریونیو کا ہدف 9200 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے والے اگلے مالی سال کی بجٹ دستاویز کے مزید پڑھیں

بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ #DRDOUpdates | First Pre Induction night launch of New Generation Ballistic Missile Agni Prime was successfully conducted off the coast of Odisha on 07 June 2023. https://t.co/gdkZozarng#Atmanirbharbharat @DefenceMinIndia @SpokespersonMoD pic.twitter.com/26Zj2rBkON — DRDO (@DRDO_India) June 8, مزید پڑھیں

وقت آ گیا 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق’ فارمیشن کمانڈ کانفرنس کے شرکاء نے یوم سیاہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کی سخت ترین مذمت کی۔‘ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں

ایران نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ‘فتّاح’ کی رونمائی کردی

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز) ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فتاح نامی میزائل چودہ سو کلو میٹر تک ہر قسم کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صدر رئیسی اور پاسداران انقلاب کے کمانڈروں نے منگل چھ جون کو اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ ایران میں حکام نے مقامی طور پر تیار مزید پڑھیں

مراکش میں جنگی مشقیں، پہلی بار اسرائیلی فوجی بھی شامل

رباط (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) شمالی افریقی ملک مراکش میں منگل چھ جون سے شروع ہونے والی بین الاقوامی جنگی مشقوں میں پہلی بار اسرائیلی فوجی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ ان بین الاقوامی جنگی مشقوں کو براعظم افریقہ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے۔ مراکش کے دارالحکومت مزید پڑھیں

روس کا بالٹک سمندر میں بحری مشقیں شروع کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے بالٹک سمندر میں بحری مشقیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا، صرف ایک دن قبل نیٹو رکن ممالک نے اپنی سالانہ بالٹک مشقیں شروع کی تھیں۔ نیٹو کے 6 ہزار اہلکار، 50 بحری جہاز اور 45 سے زائد طیارے مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ مزید پڑھیں