جاپان کا بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر لاپتا، کمانڈر سواروں میں شامل

ٹوکیو (ڈیلی اردو/نیٹ نیوز) جاپان کا فوجی ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر کے علاقے میں لاپتا ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں فوجی کمانڈر سمیت عملے کے 10 افراد سوار تھے۔ جاپانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح ہیلی کاپٹر میں سوارافراد کو بچانا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق یو ایچ 60 ٹروپ ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

میکسیکو: مہاجرین کے کیمپ میں آتشزدگی، 39 پناہ گزین ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو/اے ایف پی)میکسیکو کے مہاجرین حراستی کیمپ میں رات گئے اچانک آگ لگنے سے 39 تارکین وطن ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میکسیکو میں امریکی سرحد کے قریب مہاجرین حراستی کیمپ میں آگ لگنے سے 39 مہاجرین ہلاک ہوگئے جہاں تقریباً 70 مہاجرین مزید پڑھیں

راجستھان: بھارتی فوج نے اپنی ہی سرزمین پر میزائل داغ دیئے

راجستھان (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے راجستھان کے مغربی ضلع جیسلمیر کے پوکھران رینج میں مشق کے دوران تین میزائل غلط فائر کردیے جس سے آس پاس کے علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے نے رپورٹ کیا کہ فائرنگ کی مشق پوکھران میدان میں ہو رہی تھی کہ اس دوران مزید پڑھیں

اسرائیلی ڈرون طیارہ شام میں گر کر تباہ

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ شامی علاقے میں معمول کی سرگرمی کے دوران گرکر تباہ ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈرون طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون گرنے سے معلومات کے لیک ہونے مزید پڑھیں

کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افسران ہلاک

بگوٹو (ڈیلی اردو) کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے سے قبل ہیلی کاپٹر مکمل طور پر بےقابو ہوگیا تھا، اس نے گول گول چکر کاٹے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان سکیورٹی فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی، متعدد عسکریت پسند ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغانستان میں طالبان سیکورٹی فورسز نے شمالی صوبہ بلخ میں داعش کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا جس میں متعدد عسکریت پسند مارے گئے۔ طالبان نگران انتظامیہ کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتہ کے روز بتایا کہ یہ چھاپہ افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے صوبائی دارالحکومت مزار شریف شہر کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کرنل اور میجر ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت آرمی کا چیتا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کا صبح 9 بج کر 15 منٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوا تھا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی تلاش شروع کر مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، جس کے نتیجے میں 3 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔ مارٹر گولہ بھارتی فوج کی فائرنگ رینج سے باہر گرا جس کی وجہ سے اموات ہوئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ایس ایس پی نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو فوجی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) ٹینیسی نیشنل گارڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹربدھ کے روز دوپہر بعد ہنٹس ویلے شہر میں ہارویسٹ کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا کہ ایک سڑک کے نزدیک مزید پڑھیں

بھارت میں فوجی مشقوں کے دوران 2 طیارے ٹکرا کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دو پائلٹ زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوب میں فوجی مشقوں کے دوران انڈیا فضائیہ کے دو طیاروں میں دوران پرواز ٹکر سے ایک پائلٹ ہلاک اور دو پائلٹ زخمی ہوئے ہیں۔ فضائیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں طیارے ’پرواز کے تربیتی مشن‘ پر تھے جب یہ مزید پڑھیں