یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قصبے برووری میں اسکول اور رہائشی عمارت کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق کیف کے قریب قصبے برووری میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نیتجے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 10 غیر ملکیوں سمیت 68 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) نیپال کے شہر پکھارا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق اب تک کم از کم 68 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیپال کی یٹی ایئرلائن کا طیارہ کھٹمنڈو سے پکھارا جا رہا تھا جس میں عملے سمیت 72 افراد سوار مزید پڑھیں

سری نگر: کشمیر میں تین بھارتی فوجی کھائی میں گر کر ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس تعینات تین بھارتی فوجی گہری کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تینوں فوجیوں کی باقیات مل گئی ہیں تاہم ابھی دیگر تفصیلات کا انتظار ہے۔ بھارتی فوج نے بدھ کی صبح اپنی ایک مزید پڑھیں

آسٹریلیا: 2 ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

سڈنی (ڈیلی اردو) آسٹریلیا میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جس میں حکام نے 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہیلی کاپٹر کا ملبہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنے جدید ترین طیارے ایف 35 گراؤنڈ کردئیے

یروشلم (ڈیلی اردو) رواں ماہ کے شروع میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک جدید ترین جنگی طیارے ”ایف 35 بی“ کے گر کر تباہ ہونے کے بعد اسرائیل نے اتوار کو اپنے 11 ”ایف 35 اے“ اسٹیلتھ فائٹرز گراؤنڈ کر دئے ہیں۔ F-35 اس وقت مختلف ممالک میں موجود اسرائیل کے دشمنوں کے جدید ہتھیاروں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: سیول میں ہیلووین کی تقریبات میں بھگدڑ، 150 سے زائد افراد ہلاک

سیول (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہیلووین منانے کے دوران بھگڈر کے باعث کم از کم 151 افراد ہلاک اور 82 زخمی ہو گئے۔ عالمی رہنماؤں نے متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہفتے کی شب بھگدڑ مچنے سے کم مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل فائیو کی رپورٹر صدف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے لانگ مارچ کنٹینر کے نیچے آکر ہلاک ہوگئیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1586713678929616897?t=4OR6IR9ZVceD611XX8hodg&s=19 عمران خان کو اطلاع ملی تو وہ فوراً متوفیہ کو دیکھنے کیلئے کنٹینر سے نیچے اتر آئے اور سیکیورٹی کے منع کرنے کے باوجود مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران بھارتی فوج کا دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ ایک ماہ کےدوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرنے کا دوسرا واقعہ ہے، حادثے کا شکار ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر میں پنچ افراد سوار تھے۔ گوہاٹی کے ڈیفنس پی مزید پڑھیں

امریکی ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران تباہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ایف۔35 اے لڑاکا طیارہ ہل ایئر فورس بیس کے رن وے پر اڑان بھرنے کے دوران تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے جنوب میں واقع  ہل ایئر فورس بیس کے رن وے پر مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ روسی ساختہ جنگی طیارہ “مگ 29 کے” گوا میں معمول کی جنگی مشق میں مصروف تھا، اس دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقاتی بورڈ تشکیل مزید پڑھیں