بھارت میں وشو ہندو پریشد کا احتجاج، روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو گھر دینے کا منصوبہ ختم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکومت نے دائیں بازو کی ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے احتجاج کے بعد دارالحکومت نئی دہلی میں روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو مفت گھر دینے کے منصوبے کو منسوخ کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے شیخ عزیز الرحمٰن کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

نارووال: ظفروال میں نالہ ڈیک کے قریب بھارت سے بہہ کر آنے والی اینٹی ٹینک مائن پھٹنے سے 4 بچے ہلاک، 2 زخمی

نارووال (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال کی تحصیل ظفروال کے گائوں سکروڑ کے مقام پر نالہ ڈیک میں سکروڑ کے مقام پر بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے ہلاک اور دو بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے،نالہ ڈیک میں بچے نہا رہے تھے ، کسی بچے کا پائوں حالیہ سیلاب میں بھارت مزید پڑھیں

ترکی میں دو مختلف حادثات میں 2 صحافیوں سمیت 32 افراد ہلاک، 50 زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں دو مختلف حادثات میں دو صحافیوں سمیت 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز ترکی کے شہر گازیان ٹیپ میں ایک بس نے پہلے سے رونما ہونے والے حادثے کے مقام پر  ٹکر مار دی جہاں 16 مزید پڑھیں

کشمیر: فوج کی گاڑی کو باغ میں حادثہ، 9 پاکستانی فوجی ہلاک، 5 زخمی

باغ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع باغ میں پاکستانی فوجیوں کو لے جانے والی گاڑی شجاع آباد کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے 9 فوجی اہلکار ہلاک گئے اور 5 زخمی ہوگئے۔ لاشیں اور زخمیوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اپنے ہی ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے اسرائیلی فوجی ہلاک

بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی نے فلسطینی حملہ آور ہونے کے شبہ میں فائرنگ کرکے اپنے ہی ساتھی فوجی اہلکار کو ہلاک کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ 20 سالہ نتن فیتوسی کو گزشتہ رات فلسطین کے قصبے تلکرم کے قریب اپنے مزید پڑھیں

38 سال قبل سیاچن پر لاپتہ ہونے والے بھارتی فوجی کی لاش مل گئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں لاپتہ ہو جانے والے ایک انڈین فوجی کا جسد خاکی 38 برس کی تلاش کے بعد سیاچن سے مل گیا ہے۔ چندرا شیکھر ہربولا اور ان کے 19 ساتھی 1984 میں سیاچن گلیشیئر پر گشت کرتے ہوئے ایک برفانی تودے کی زد میں آ مزید پڑھیں

مصر کے ایک چرچ میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک، 55 زخمی

قاہرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) مصر کی وزارتِ صحت کے مطابق الجیزہ شہر کے ضلع امبابا کے ابو سفین چرچ میں آتش زدگی کے باعث کم سے کم 41 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو چکے ہیں۔ BREAKING: 35 Christians killed, 45 injured in a Church fire during Sunday service in Giza city in Egypt. مزید پڑھیں

آسٹریا: وین الٹنے سے 3 پناہ گزین ہلاک، 4 بچوں سمیت 17 زخمی

ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ہنگری اور آسٹریا کے مابین سرحدی گزرگاہ سے انسانوں کے اسمگلر متعدد پناہ گزینوں کو ایک وین میں بھر کر مغربی یورپ اسمگل کر رہے تھے۔ پولیس سے بچنے کی کوشش میں وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے عسکریت پسند کمانڈر سمیت 3 فلسطینی ہلاک، 69 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ ہلاک ہونے والوں میں ایک سینئر عسکریت پسند کمانڈر بھی شامل تھا۔ تازہ ترین تشدد غزہ کے ساحلی مزید پڑھیں

سندھ: روہڑی کے جلوس میں دم گھٹنے سے 6 افراد ہلاک

روہڑی (ڈیلی اردو) سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار ہلاک اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔ سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی انجام دہی کے دوران دم مزید پڑھیں