ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ’منفی سوشل میڈیا مہم پر فوج میں شدید غم و غصہ ہے‘، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے، جس میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے، کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ’منفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا اور ان کے مزید پڑھیں

جرمنی میں پولیس کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) فائر فائٹرز جرمن دارالحکومت کے مغرب میں گرونے والڈ کے جنگل میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ اس آگ سے وہاں پولیس کا ایک اسلحہ خانہ متاثر ہوا اور دھماکے بھی سنائی دیے۔ صورت حال پر قابو پانے کے لیے ہنگامی کوشش جاری ہیں۔ HAPPENING NOW: مزید پڑھیں

سندھ: پولیس ہیڈکوارٹر کراچی میں دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 2 شدید زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ہیڈکوارٹر گارڈن کے اسلحہ خانے میں ہوا، ہلاک ہونے والے دو اہلکاروں کی شناخت 45 سالہ کانسٹیبل صابر اور 40 سالہ مزید پڑھیں

بلوچ شدت پسند تنظیم براس کی جانب سے پاکستانی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے اور اس حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کی میزائل ورکشاپ میں دھماکا، پانچ انجینئر ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو/این این آئی ) یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک سکیورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ صنعا شہر کے کئی مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یہ دھماکے ایک بیلسٹک میزائل کے پھٹنے سے ہوئے جب اسے ایک خصوصی ورکشاپ میں رکھا جا رہا تھا۔ اسلحہ کا یہ گودام جہاں دھماکا ہوا مزید پڑھیں

سپین میں کثیرالمنزلہ عمارت میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

میڈرڈ (ڈیلی اردو) سپین کے شہر لوگرونو میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ عمارت کی پانچویں منزل پر ہوا جس کی شدت سے اپارٹمنٹ کی دیوار گر گئی اور آس پاس کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ واقعہ کے بعدعمارت کو تین گھنٹوں کے مزید پڑھیں

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو/شِنہوا) بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کا مگ۔21 طیارہ مغربی ریاست راجستھان میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ حکام نے جمعہ کو بتایا کہ تربیتی طیارہ جمعرات کی رات دیر گئے راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے 532 کلومیٹر مغرب میں مزید پڑھیں

رحیم یار خان: دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

لاہور (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) حکام کے مطابق صوبے پنجاب کے رحیم یار خان میں دریائے سندھ میں غرقاب ہوجانے والی کشتی پر تقریباً سو باراتی سوار تھے۔ اب تک جن بیس افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں اس میں بیشتر خواتین ہیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی لا پتہ ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فوجی کیمپ میں دھماکا، کیپٹن سمیت 2 افراد ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کے کیمپ میں بم دھماکے سے دو فوجی افسر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوج کے کیمپ میں گرینیڈ دھماکے میں ایک کیپٹن اوراس کا نائب ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب بھارتی فوجی مزید پڑھیں

یونان میں خطرناک مواد سے لدا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

ایتھنز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) شمال مشرقی یونان کے شہر کاوالا میں ہفتے کی رات آنٹونوف اے این بارہ طرز کا ایک ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ یونانی نشریاتی ادارے ای آر ٹی کے مطابق اس ہوائی جہاز میں سوار عملے کے تمام آٹھ ارکان ہلاک ہو گئے۔ یونان کے سرکاری نشریاتی مزید پڑھیں